تاریخ احمدیت (جلد 12) — Page 123
IIA یروز پور اور ڈاکٹر بشیر مصور صائب آن پونچھ ڈپٹی ڈائریکٹ میڈیکل سروسز آزاد کشمیر کو رنمنٹ مولائے حقیقی سے جا ملے۔له وفات ۲۵ ہجرت معنی یہ ہیں۔حضرت مصلح موعود نے ۲۰ ہجرت اسی کار میش کو لاہور میں آپکا بزازه ۱۹۴ غائب پڑھایا۔اور خطبہ ثانیہ میں فرمایا " پیرا کیر علی صاحب۔۔۔۔ہماری مجلس شوری کی مالی سب کمیٹی میں بڑی سرگرمی سے حصہ لیا کرتے تھے۔اور بڑے نیک اور تخلص انسان تھے۔۔۔۔آپ فیروز پور کے رہنے والے تھے اور وہاں کی جماعت کے امیر تھے (الفضل هر انسان اجون بن صفوب کالم (۳) هک صلاح الدین بصاحب ایم۔اے نے " تابعین اصحاب احمد" مجلد 4 میں آپ کے حالات زندگی شائع کر دیئے ہیں۔جن سے آپ کے شمائل اور زریں خدمات سلسلہ پر روشنی پڑتی ہے۔اخبار انقلاب روسی شاہ نے آپ کی وفات حسب ذیل فوٹ لکھا :- پیرا کہ علی کا انتقال فیروز پور کے مشہور ایڈووکیٹ اور سابق ایم ایل اے پیرا کبر علی صاحب، ۲۵ مئی رات کے بارہ بجے راولپنڈی میں دی گہرائے عالم میاو رانی ہو گئے۔انا للہ وانا الیہ راجعون۔پیر صاحب مرحوم نہایت کامیاب وکیل اور صاحب اثر ورسوخ تھے۔سالہا سال تک آپ پنجاب کی مجلس قانون ساز کے مہر رہے اور مخلص آدمی تھے۔گذشتہ ذاب میں آپ کو فیروز پور چھوڑ کر مغربی پنجاب آنا پڑا۔آپ فالج میں مبتلا ہو گئے تھے۔ہمیں پیر صاحب کے متعلقین سے اس حاد شر یا نگاہ میں دلی ہم دردی ہے۔اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے اور پس ماندوں کو صبر جمیل عطا والقلاب ۲۹ مئی ۱۹۹۵ صفحه (۸) فرمائے سے انجاز انقلاب میں آپ کی وفات کی خبر مندرجہ ذیل الفاظ میں چھپی ڈاکٹر بشیر محمود کی شہادت پر آزاد کشمیر حکومت کا اعلان راولپنڈی کشمیر پبلسٹی بیورو ۱۴۴ جوان آزاد کشمر گورمنٹ کا ایک پریس نوٹ مظہر ہے کہ محترم ڈاکٹر بشیرمحمود صاحب ڈپٹی ڈائریکٹر میڈ یکی سروستر آزاد کشمیر گورنمنٹ گذشتہ دنوں شہید ہو گئے ہیں۔آپ آزاد کشمیر گورنمنٹ کے بہترین مخلص کارکن تھے۔اور تحریک کے شروع سے ہی پور کی محنت سے کام کر رہے تھے۔آپ پہلے پونچھ میں پرائیویٹ پریکٹس کرتے تھے۔گذشتہ سال کے شروع سے یہ مینگو پہلے گئے۔موجودہ تحریک حریت کے آرگنائزڈ کرنے میں آپ نے بہت بڑا کام کیا اور خاص خدمات سر انجام دیں۔شتر یک شروع ہونے بکہ آپ احباب کے مشہور ہے کشمیر سے باہر نکل آئے۔آنے کے بعد آپ کی کئی ہزار کی ادویات اور دیگر سامان ڈوگرہ حکومت نے نسبط کر لیا۔یا ہر آکر آپ نے آزاد افواج اور میٹریکل ڈیپارٹمنٹ کی تنظیم میں سرگرم حصہ لیا۔ہر چھوٹا بڑا آپ کی تعریف میں رطب اللسان تھا۔آزاد گورنمنٹ اور ریاستی عوام نے آپ کی جو انا مرگ کو بہت میموں کیا ہے۔آپ مریضوں سے بہت اچھی طرح سے پیش آتے تھے۔خدا تعالیٰ نے آپ کے ہاتھ میں شفا کیسی رکھی تھی۔دعا ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو اعلی علیین میں جگہ دستے" ( انقلاب ۱۷ این سشوار سفیر )