تاریخ احمدیت (جلد 12) — Page 122
116 حضرت حافظ عبد العلی صاحب برادر اکبر حضرت مولوی شیر علی صاحب متوطن اور حمد مضلع سرگودھا۔ولادت ۱۳۵، بیعت و زیارت : ۱۸۹۳ ۶ بر موقعه مباحثه آنهم ، وفات : ما نبوت تو بریانی مقدمہ مارٹن کلارک کے دوران بٹالہ میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی خدمت میں حاضر ہوئے۔آپ خطبہ الہامیہ کی تقریب میں بھی موجود تھے۔کئی بار حضور علی اسلام کے ساتھ کھانا تناول کرنے کا موقعہ ملائے حضرت شیخ نورالدین صاحب تاجر دار الفتوح قادیان ( وطن مالوف رندھاوا ضلع گورداسپور ، زیارت ، وقات ۱۹ نبوت / نومبر سرش به تمام نشکری (ساہیوال) بیعت ۱۸۹۹ء ، کم گو ، حلیم الطبع اور منتدین بزرگ تھے ہیں ( - حضرت با ابو احمد اللہ صاحب ( وفات نبوت نومبر ) شائر میں حضرت مولوی عبدالکریم صاحب کی تبلیغ سے داخل احمدیت ہوئے۔دو بار انگلستان گئے جہاں کئی افراد کو مسلمان بنانے کی توفیق ملی شروع شروع میں آپ ہی جماعت احمدیہ نوشہرہ چھاؤنی کے پریذیڈنٹ اور سکرٹری مال تھے اور آپ ہی کے مکان پر نمازیں ادا کی جاتی تھیں۔اہ میں قادیان میں رہائش پذیر ہو گئے۔فسادات ۱۹۴۷ ء میں ہجرت کر کے سیالکوٹ آگئے اور وہیں دائی ائیل کو لبیک کہا۔" قاضی عزیز الدین صاحب متوطن فیض اللہ چک مضلع گورداسپور - (وفات در فتح اوسمبر ریش) ممتاز اور متمول زمیندار ہونے کے باوجود نہایت سادہ زندگی بسر کرنے کے عادی تھے۔تبلیغ کا شوق تھا۔غریب پروری اور مہمان نوازی میں نمونہ تھے کے مندرجہ بالا صحابہ کے علاوہ اس سال سلسلہ احمدیہ کے مخلص و ممتاز د همتاز تالبین کی وفات تابعین میں سے حضرت پیر اکبر علی صاحب کو ایل امیر جماعت احمدیہ کیا گیا در این صفحه ۲ شاده رجبر "روایات صحابہ جلد ۳ صفحه ۱۴۴ - ۱۴۰، جلد - صفحه ۲۱۷ ، فیلم ۱۱ صفحه ۱۳۴۷ سے رجسر " روایات صحابہ " جیند ۱۲ صفحه ۹ تا ۱۲ (خود نوشت روایات) ، الفضل ۲۴ نبوت / نومبر الامان الفصل بار فتح دسمبر م ش ه ۶ و ۴ر امان مار از پیش صفه " ، " تاریخ الحدید سرمد " صفحه 1 : صفحه ۲۶۵ - ۲۲۸ دار حضرت قاضی محمد یوسعت صاحب شهر قاضی خیل ہوتی ضلع مردان ) له الفضل ۱۲ رامان / ما دریچه مش صفحه ۶ +