تاریخ احمدیت (جلد 12)

by Other Authors

Page 109 of 314

تاریخ احمدیت (جلد 12) — Page 109

١٠٣ کچھ ایسے گل ہیں جو پر مردہ ہیں جدا ہو کہ انہیں بھی یاد رکھو گلستاں میں رہتے ہو تمہارے دم سے ہمارے گھروں کی آبادی تمہاری قید یہ صدقے ہزار آزادی بلبل ہوں صحن باغ سے دور اور شکستہ پیکر پروانہ ہوں چراغ سے دور اور شکستہ پیکر " له اس با برکت جلسہ پر مندرجہ ذیل عنوانات پر تقریریں ہوئیں :- مقررین بعد خصوصیات اسلام د مولوی محمد حفیظ صاحب فاضل، تاریخ قاریان و مضمون مولوی برکات احمد صاحب جو میر رفیع احمد صاحب نے پڑھا)، احمدیت (حضرت حکیم خلیل احمد صاحب امیر جماعت مونگھیں اسلام کا اقتصادی نظام (شیخ عبدالحمید صاحب عاجز) حکومت و رعایا کے باہمی تعلقات ( مولوی عبد القادر صاحب حضرت مسیح موعود کی پیشگوئیاں (مولوی شریف احمد صاحب اتنی موجود اقوام عالم و مولوی محمد ابراہیم صاحب قادیانی) آنحضرت صلے اللہ علیہ وسلم کے اخلاق فاضلہ (مولوی بشیر احمد صاحب مبلغ وصلی، قومی استحاد (حضرت حکیم مغلیل احمد صاحب مونگیری) آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے متعلق غیر مسلموں کی آراء (مولوی شریف احمد صاحب امینی) ذکر حبیب (حضرت بھائی عبدالرحمن صاحب قادیانی بستی باری تعالی (خواجہ محمد اسمعیل صاحب) مسئلہ جہاد ( مولوی محمد ابراہیم صاحب قادیانی) بانی سلسلہ احمدیہ اور جماعت احمدیہ کا غیر مسلموں سے سلوک (ملک سلان الاوروین صاحب ایم۔اے) کے ان تقاریر کے علاوہ امیر مقامی حضرت مولوی عبد الامین صاحب جیٹ اسکیم فضل الرحمن صاحب مجاهد افریقہ اور صوفی مطیع الرحمن صاحب بنگالی صحب اہل امریکہ نے بھی حاضرین سے مختصر خطاب فرمایا له الفضل در صلح جنوری ۳۲۷ امر بش صفحه ۰۳ ر سمیر کو پاکستان سے دو موٹر کاروں پرمشتمل ایک مختصر قافلہ قادیان پہنچنے میں کامیاب ہو گیا تھا جو سلسہ میں شرکت درویشوں سے مصافحہ اور بہشتی مقبرہ میں لمبی دعا کرنے کی سعادت حاصل کرنے کے بعد اسی روز واپس چلا آیا۔اس قافلہ میں حضرت صاحبزادہ مرزا عزیز احمد صاحب ، صاحبزادہ مرزا ظفر احمد صاحب امیاں مسعود احمد صاحب اور نذیر احمد صاحب ڈرائیور حضرت مصلح موعود کے علاوہ محکیم فضل الرحمن صاحب اور صوتی مطیع الرحمن صاحب