تاریخ احمدیت (جلد 12)

by Other Authors

Page 91 of 314

تاریخ احمدیت (جلد 12) — Page 91

اپنی اپنی جماعتوں کے نمائن سے تھے جو پہلے ۲۴ دسمبر افتح کو دہلی میں جمع ہوئے۔پھر دہلی کے احمدی مبلغ مولانا بشیر احمد صاحب فاضل کی امارت میں پولیس اسکورٹ کے ساتھ قادیان پہنچے ہیں اور ۲۹ فتح ادسمبر کو دانس فاضل کی کے ساتھ روانہ ہو گئے بیٹے حضرت میر الامين المصلح المورد کارت پر در پیام اس مقدس تقریب پرحضرت می پونی امیرالمومنین مصلح الموعود نے ایک نہایت رُوح پرور اور سہندوستان کی احمدی جماعتوں کی عظیم نو کا خاص ارشام بیف یہ ارسال فرمایا جس نے ہندوستان پیغام کے احمدیوں میں عموماً اور درویشان قادیان میں خصوصاً زندگی کی نئی روح پھونک دی۔اس پیغام کا مکمل متن درج ذیل کیا جاتا ہے اعُوذُ باللهِ مِنَ الشَّيْطانِ الرَّحيم بسمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ حوال تحَمَدُهُ وَنَصَلَّى عَلَى رَسُولِهِ الكَرِية خدا کے فضل اور رحم کیسا نیا ماحول اور نئی ذمہ داریاں برادران جماعت احمدیہ قادیان و هندوستان یونین ! السلام عليكم ورحمة الله وبركاته سامي میں آپ لوگوں کو سالانہ جلسہ کے موقعہ پر حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کی سنت قائم رکھنے کی توفیق پانے پر مبارکباد دیتا ہوں بسنا گیا۔ہے کہ ہندوستان یونین نے ستوا کے قریب ہندوستانی احمدیوں کو جلسہ میں شامل ہو نے کی اجازت دی ہے گو یہ اجازت بہت بعد NAPh + الفضل ۲۸ فتح به مدرسته الله بیش صفحه ۵ و ۱۲۷ صلح جنوری مش صفحه ۳ به سے مولانا بشیر احمد صاحب مبلغ جماعت احمدیہ دہلی نے میلسہ سے واپسی پر حضرت مصلح موعود کی خدمت میں مفصل رو داد سفر ارسال کی تھی جو الفضل کی یکم تبلیغ / فروری میش کی اشاعت میں چھپی ہوئی ہے۔دہلی کے اخبار سٹیٹمین نے اپنی ۲۷-۲۰ دسمبر کی اشاعتوں میں اس سیلسہ کی خبر شائع کی 4