تاریخ احمدیت (جلد 11) — Page 60
7142 سپین حضرت امیر المومنین خلیفه اسم الثالث ما و برتر این کادو بیتی کی پوری تاریخ میں ہمیشہ سنہری حروف سے لکھا جائے گا کیونکہ ایدہ اللہ تعالیٰ کا مُبارک سفیر سپین میں روز آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے فرزند علیل اس سید نا احمد اسیح الموعود کا تیسرا خلیفہ راشد مغربی افریقہ کے نہایت درجہ کامیاب اور بے شمار برکتوں سے معمور دورہ سے واپسی پر لنڈن سے بذریعہ ہوائی جہاز سپین کے درالحکومت میڈرڈ (ماترید میں رونق افروز ہوا سے اس مبارک سفر میں حضرت سید منصورہ بیگم صاحبه وظله العالی صاجزادہ مرزا مبارک احمد عنایت وکیل اعلی تحریک جدید ، چو ہدری ظہور احمد صاح باجوہ پروفیسر چوہدری محمدعلی صاحب ایم۔اسے ہے بشیر احمد خانصاب رفیق اور محمد سلیم صاحب ناصر کوبی امیر المومنین خلیفہ اسیح الثالث ایدہ اللہ تعالی کی بابرکت رفاقت کا شرف حاصل ہوا ہے جناب بشیر احمد خان صاحب رفیق کا بیان ہے کہ : ہوائی جہاز میں یہ سفر قریباً دو گھنٹے میں طے ہوا۔جوں جوں میڈرڈ قریب آتا گیا حضور کی طبیعت میں ایک اضطراب کی سی کیفیت نظر آنے لگی میڈرڈ کا ہوائی اڈہ نظروں کے سامنے آیا تو حضور نے پیچھے مڑ کر فرمایا :- " مجھے تو طارق کے گھوڑوں کے ٹاپوں کی آوازیں سنائی دے رہی ہیں کیا تم کو بھی سنائی دے رہی ہیں ؟ تہ حضور نے اس سرزمین کو رجس کا ذرہ ذرہ مسلمانوں کی شوکتِ رفتہ اور عظمت پارینہ کا دائمی نشان اور ان کی عبرت ناک شکست اور الم انگیز پسپائی پر خون کے آنسو رلا رہا ہے ، قریباً ایک ہفتہ تک اور ان اپنے مبارک قدموں سے برکت بخشی۔حضور کے اس مبارک سفر سپین کی تفصیلات تو خلافت ثالثہ کے عہد مبارک کی تاریخ میں بیابی ہونگی له الفضل ۲۰ ہجرت رمی های ما که حال ناظر امور عامه و خارجه ریوه به سه حال نوین 7142 تعلیم الاسلام کا لج ربوہ کے سابق امام مسجد فضل لنڈن حال پرائیویٹ سیکرٹری حضرت خلیفتہ المسیح ؟ هم الفضل در هجرت امی نمونه ايضا ما کالم ہے F1921