تاریخ احمدیت (جلد 11)

by Other Authors

Page 57 of 494

تاریخ احمدیت (جلد 11) — Page 57

۵۷ مخالفت کے باوجود اشاعت اسلام میں مصروف رہے یہ ر اس عرصہ میں تبلیغی خط و کتابت کا سلسلہ بھی باقاعدہ جاری رہا خصوصاً تبلیغ بذریعہ خطوط بارسیلونہ کے باشندوں سے مجھے لیکے ر اس دور کو یہ خصوصیت بھی حاصل ہے کہ اس میں سلسلہ چوہدری محمد ظفراللہ خاں صاحب اور حمدیہ کی دو مقتدر شخصیتوں ینی چو ہدری محمد ظفرالله دو مین چوہدری صاحبزادہ مرزا مبارک احمد صاحب کی خان صاحب صدر عالمی اسمبلی اور صاحبزادہ مرزا سپین میں تشریف آوری، مبارک احمد صاحب (وکیل الاعلی و التبشیر تحریک جدید ) نے احمدیہ سلم مشن سپین میں مختصر قیام فرمایا۔اور چوہدری محمد ظفر اللہ خاں صاحب روم میں 0۔F۔A کے اجلاس کی صدارت کے لئے تشریف لیجا رہے تھے۔میڈرڈ ہوائی مستقر یہ چوہدری کرم اپنی صاحب ظفر، اسلامی ممالک کے اکثر سفراء : وزارت خارجہ سپین کے ڈائریکٹر جنرل (SIR MARQUES DENER NA ) نے استقبال کیا۔چوہدری صاحب ایک گھنٹہ کے لئے احمدیہ مشن ہاؤس میں تشریف لے گئے جہسپانوی نو مسلم آپ کی ملاقات سے بے حد خوش ہوئے۔اس موقعہ پر میڈرڈ کے پریس ، ریڈیو اور ٹیلیویژن پر بھی احمد یشن کا ذکر آباد کے صاحبزادہ مرزا مبارک احمد صاحب جو اُن دنوں مغربی افریقہ کے مشنوں کا دورہ کر رہے تھے واپسی پر ایک روز کے لئے سید مسعود احمد صاحب مبلغ انچارج سیکنڈے نیویا کی معیت میں ۱۲۳ ہجرت /مئی کو میڈرڈ پہنچے۔آپ کی تشریف آوری بھی ہسپانوی احمدیوں کے لئے غیر معمولی مسرت کا موجب ہوئی۔احمدیوں کے علاوہ ایک ہسپانوی کرنل (FRADE ) اور ایک ہسپانوی مصنف (ALARCON) کو بھی آپ سے ملاقات کا موقعہ ملا صاحبزادہ مرزا مبارک احمد صاحب قبل ازیں بھی ایک بار سپین میں تشریف لے گئے تھے۔اس دورہ میں بشیر احمد صاحب رفیق امام مسجد لنڈن اُن کے ہمراہ تھے بیش له الفضل اور خاور اکتوبر له الفضل اار اخار / اکتوبر سے افضل مصر F141 + ا ص : ص ہجرت رمئی ها را کالم را له الفضل ، وفا / جولائی ما کالم عل 51947 + الفضل در هجرت امی هنر صدا کالم ت : +19