تاریخ احمدیت (جلد 11)

by Other Authors

Page 44 of 494

تاریخ احمدیت (جلد 11) — Page 44

۴۴ ساحل پر واقع اہم بندرگاہ ہے اور جہاں جابجا اسلامی عہد حکومت کے آثار قدیمہ ملتے ہیں مجاہدی۔اسلام نے عوام میں اس علاقے کی طرف بھی تبلیغی سفر کیا اور ایک گاؤں انکھن سیڈل فارو ( ALKWAN SI DEL FORO) میں اسلام کی منادی کی لیے۔آپ نے اسلام کا اقتصادی نظام اور اسلامی اصول کی فلاسفی کے ہسپانوی ترجموں کے علاوہ عام طور پر ملک میں درج ذیل لٹریچر معززین کوبطور تحفہ یا قیمتا دیا خطبہ الہامیہ" (عربی) میسج ہندوستان میں (انگریزی) " اسلامی اصول کی فلاسفی (انگریزی و فرانسیسی - اسلام کا اقتصادی نظام" (انگریزی) - کمیونزم اینڈ ڈیموکریسی انگریزی از حفتر مصلح موعود با شیخ کہاں فوت ہوئے ؟ " (انگریزی)۔ران کتابوں میں سے بعض بیرونی ممالک میں بھی بھجوائی گئیں مثلا" اسلام کا اقتصادی نظام پریذیڈنٹ ری پبلک ارجنٹائن کو جنہوں نے کتاب موصول ہونے پر تحریری شکریہ ادا کیا یہ ۵- آپ نے تبلیغ اسلام کی وسعت کے لئے ایک کارگر ذریعہ یہ اختیار کیا کہ زیر تبلیغ احباب کے نام بکثرت خطوط لکھے جن میں ان کے شکوک و وساوس کا ازالہ کیا اور صحیح اسلامی تعیم پیش کی لیے مندرجہ بالا ذرائع کے نتائج خدا کے فضل و کرم سے بہت خوشکی نکلے اور نومسلموں کی تعلیم والوں کی اس نئی جماعت نے مولوی کرم الہی صاحب ظفر پر ان کی تعلیم و تربیت کی بھاری ذمہ داری ڈال دی جس سے عہدہ برآ ہونے کے لئے انہوں نے خاص تو قبر دی اور نومسلموں کو نماز، اذان اور تکبیر کھانے بیشترنا القرآن پڑھانے اور عام دینی مسائل سے آگاہ کرنے کا کام بھی برابر جاری رکھا۔نتیجہ پین کے بعض نئے اسلامی بھائی جن میں مبارک احمد صاحب بہت نمایاں تھے تبلیغ اسلام کی جد و جہد میں سرگرم حصہ لینے لگے۔و س کے نتیجہ میں ہر سال نو مسلموں میں اضافہ ہوتا چلا گیا۔اسلام میں آتے سپین میں مبلغ اسلام کی تبلیغی سرگرمیاں اگر چہ شروع ہی سے کیتھولک اسلام پرسرکاری پابندی پادریوں کے لئے ناقابل برداشت تھیں لیکن آب جو اسلام کا اثر و ه الفضل ۱۲ انفاء / اکتوبر من له الفضل ۲۲ مصلح جنوری ها حت کالم دم سے الخضر و ۲۷ نبوت / نومبر له من ، ۱۲۲ صلح / جنوری هم م م م م م ت : هر 51981 ۱۹۵۲ ۶۱۹۵۲