تاریخ احمدیت (جلد 11) — Page 43
۴۳ - احمد یہ دارالتبلیغ میں ہر اتوار کو دوپہر کے بعد اسلام کے بارے میں دلچسپی لینے والوں اور معلومات حاصل کرنے والوں کا گویا ہجوم رہتا تھا مولوی صاحب موصوف اس موقع سے کما حقہ فائدہ اُٹھاتے۔اُن کے سامنے موقع محل کے مطابق مختصر تقریر کرتے اور سوال وجواب کی صورت میں اسلام کے خلاف مختلف شبہات کا ازالہ کرتے تھے۔۔اس عرصہ میں آپ نے سپین کے سفارت خانوں، سرکاری افسروں تعلیمی اداروں اور ملک کے دیگر مختلف حلقوں اور باہر سے آنے والے لوگوں سے روابط و مراسم پیدا کرنے کی کوششیں برابر جاری رکھیں چنانچہ اس دور کی رپورٹوں میں ہسپانوی مراکش کے ولی عہد شہزادہ مولائی مہدی بن حسن به مہسپانوی کمرشل ایچی سفیر ارجنٹائن، برطانوی سفیر ، سفیر برائے پاکستان مصری بغیر فرانسیسی سفیر ، وزیر پبلک ورکس اور گوائی کے وزیر مختار، امریکی سفیر، فلپائن کے سفیر، کولمبیا اور لبنان کے صحافیوں ، سپین کے مشہور مؤلف و مؤرخ DR۔GREGNO MANON اور سین کی مختلف خطاب یافتہ شخصیتوں (COUNTS) سے ملاقاتوں کا ذکر ملتا ہے۔اس زمانہ میں مجاہد اسلام نے سفارت ارجنٹائن کے افسروں سے بالخصوص گہرے دوستانہ تعلقات پیدا کرلئے تھے اور ان لوگوں کو اکثر خوش گوار ماحول میں تبلیغ کے مواقع ملتے رہتے تھے اسی اثنا میں ملٹری ٹیچی کے سیکرٹری نے سائی کو شائل مشین کا تختہ احمدی مسلم مشن کو پیش کیا۔" ۴۔مولوی کرم الہی صاحب ظفر نے اپنی تبلیغی سرگرمیوں کو میڈرڈ دارالحکومت ہی میں محدود نہیں رکھا بلکہ وقتاً فوقتا سپین کے دوسرے مشہور شہروں مثلاً اشبیله، تا ر گوتانه برشلونه تشریف لے جاکر پیغام حق پہنچانے کی کوشش کی۔بلدیہ سپین کا تیسرے نمبر پر پڑا شہر ہے جو بحیرہ روم کے سے ان ایام میں مراکش کے بیشتر حصہ پر فرانس نے قبضہ کر رکھا تھا مگر ایک حصہ سپیکین کے ماتحت تھا۔اس علاقے میں ایک مورش سردار محکمران تھے جن کا نام المولائی حسن تھا جو خلیفہ پیش مرا کو کے نام سے ملقب تھے۔یہاں انہی کے ولی عہد کا ذکر ہے ؟ 419 AY له الفضل 19 شهادت / اپریل های من و تفصیلات کے لئے ملاحظہ ہو الفضل ۲۷ نبوت / نومبر ۱۲۲ صلح جنوری ها با خاور اکتوبر ها رو فار جولائی ه تب سے اسلامی نام / ۱۹۵۲ ر انفاء / ماترید یا مجریطه : له EVILLA گر : ، F14A4 ◆ZARAGOZA ad BARCELONA I : VALENCA