تاریخ احمدیت (جلد 11) — Page 42
۴۲ جناب من یکیں آپ کا اسلامی اصول کی فلاسفی کے بھجوا نے پوٹ کر یہ ادا کرتا ہوں کتاب انسان کی روحانی ترقی کے لئے علم و عرفان اور وعظ ونصیحت سے پُر ہے جس کی آجکل شدید ضرورت ہے جبکہ دنیا ضلالت و گمراہی میں مبتلا ہے اور لوگوں کا اللہ تعالی کی ہستی پر یقین نہیں رہا۔میں خلوص دل سے آپ کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔اور آخر میں دوبارہ شکریہ ادا کرتا ہوں۔اس کا مطالعہ میرے لئے بے حد مفید ثابت ہوا ہے لیے (ترجمہ) (۴) ایک میڈیکل سکول کے پرنسپل اور سائل اکیڈیمی کے مبر سروتی نووا نے ہر مئی ۹ہ کو لکھا:۔SR VİLLA NOVA یکی نے بڑی خوشی سے اس کا مطالعہ کیا اور اسے بے حد مفید پایا۔لیکن اس کتاب کے مطالعہ سے بے حد متاثر ہوا ہوں۔نہایت اعلیٰ اخلاقی تعلیم احسن رنگ میں بیان کی گئی ہے۔یہ کتاب عالمگیر خوبیوں کی حامل ہے جس میں اسلامی تعلیم کا گہرا فلسفہ بیان کیا گیا ہے ہم سب کو اس سے فائدہ اُٹھانے کی ضرورت ہے۔میں دوبارہ آپ کا شکریہ ادا کرتا ہوں اور خلوص دل سے اپنی دوستی کا ہاتھ بڑھاتا ہوں " سے احمدی یشن کی دیگر ابتدائی والا عمومی گرایان امید دارای این یکی یکی و ابتدائی اور نہایت اہم اور اثر انگیز مطبوعات کا ظهور ۱۳۲۲ تا امان هر ۱۳:۳۵ د از ماه طور تا تاریخ است ۱۹۴۷ء ۶۱۹۵۶ یکجائی تذکرہ کرنے کے بعد اب ہم پھر پیچھے بیٹتے ہیں اور امن مشن کی بعض دیگر ابتدائی نو سالہ عمومی سرگرمیوں پر روشنی ڈالتے ہیں۔چونکہ سپین میں تبلیغی مشکلات بے انداز تھیں اس لئے مولوی کرم الہی صاحب ظفر نے جماعت احمدیہ کے مستقل سیاسی مسلک اور روایات کے عین مطابق قانون ملکی کا احترام کرتے اور اُس کی حدود میں رہتے ہوئے اُن تمام ذرائع کو حتی الامکان بروئے کارلانے کی انتہائی کوشش فرمائی جو ملک کے مختلف حلقوں سے خوش گوار تعلقات قائم کرنے اور اُن تک حق و صداقت کی آواز پہنچانے میں کی طرح بھی مفید و معاون بن سکتے تھے مثلاً :- الفضل ١٢ وفا / جولائی ما کالم کا ہے ت الفضل ۱۲ ر و فار جولائی ۱۲۸ ص۳۔۱۲- 1979