تاریخ احمدیت (جلد 11)

by Other Authors

Page 41 of 494

تاریخ احمدیت (جلد 11) — Page 41

(1) پریذیڈنٹ رائل اکیڈیمی آفت قرطبہ D۔RAFAEL CASTESON Y MORTIOZ) DE ARIZALA نے درج ذیل مکتوب کی صورت میں خراج تحسین ادا کیا :- قرطبہ - ۳۰ نومبر ۱۹۶۵ جناب گرم الی ظفر احمدیہ سلم میشن میڈرڈ نهایت واجب الاحترام آپ کا نوازش نامہ اور کتاب مصنفہ (حضرت ) احمد مسیح موعود علیہ السلام) علی ہیں ایس کے بھیجوانے پر دلی شکریہ ادا کرتا ہوں لیکں نے اس کتاب کو انتہائی لچسپی اور تو قبہ سے پڑھا ہے اس میں بیان کردہ تعلیم حقائق و معارف اور علم وعرفان سے پر ہے جو اللہ تعالیٰ کی طرف سے الہام کی گئی ہے جس کے مطالعہ سے میرا دل و دماغ معطر ہو گیا۔میں نے ڈائریکٹر آف انسٹی ٹیوٹ (ESTUDIOS CALFALES) جن کا نام D۔ViCENTE GARICA FIGUER A ہے اور جو چیف آف سٹیٹ کے کرنل بھی ہیں کہ یہ کتاب پڑھنے کے لئے دی۔ان کو یہ کتاب اس قدر دلچسپ معلوم ہوئی کہ آپ نے اس ماہ کی ۲۰ تا ریخ کو رائل اکیڈیمی میں اس کے متعلق ایک لیکچر دیا۔ہم ایک رسالہ الملک" شائع کرتے ہیں جس میں عموماً خلفاء بنو امیہ آف قرطبہ کے تاریخی اور آثار قدیمہ سے متعلق مضامین شائع کرتے ہیں۔اگر آپ ہمیں رسالہ ریویو آن یلیجنید بھجوا دیا کریں تو یہ رسالہ ہم آپ کو بھجوا سکتے ہیں۔آخر میں پھر دلی شکریہ ادا کرتا ہوں۔دستخط ( ترجمه ) (۲) کلچر ہ پانی (CULTURE HIS PAN ) کے ڈائریکٹر صاحب نے لکھا :- روحانی علم و عرفان سے پیر کتاب پڑھ کر بے حد خوشی ہوئی ہے :۔(۳) میڈیکل پروفیسر ممبر رائل اکیڈیمی آف میڈلین (D۔ALFONSO DELAFUENTE ) و نے مولوی کرم الہی صاحب ظفر کے نام لکھا کہ :۔) سه ماهنامه تحریک جدید ریده فتح دسمبر (ایڈیٹر مولانا سیم مبینی صاحب) +