تاریخ احمدیت (جلد 11)

by Other Authors

Page 40 of 494

تاریخ احمدیت (جلد 11) — Page 40

۴۰ آپ کی کتاب میں بے شمار ایسی عبارتیں موجود ہیں جو ہمیں نیکی کی طرف لے جاتی ہیں۔اور اللہ تعالیٰ کے نام پر ہمارے درمیان اتحاد، اتفاق اور اخوت پیدا کرنے کا ذریعہ ہیں۔ان عبارتوں کی وجہ سے ہمارے پختہ عقیدہ ہے کہ مسیح خدا کے بیٹے اور تمام دنیا کے نجات چنده تھے کوئی اثر یا فرق نہیں پڑتا۔ہو۔خدا تعالی سے تمام اسلامی دنیا کی خوشحالی طلب کرتا ہوں۔اس کی رحمت آپ پر دستخط (ترجمه) اس سے خط کا بھی بہت فائدہ ہوا۔عوام اور پولیس میں سے جو لوگ مولوی صاحب موصوف کے پاس آتے تو آپ انہیں اس کی فوٹو کاپی دکھا دیتے جس سے ان پر یہ گہرا اثر پڑتا کہ جب ان کے ایک مذہبی رہنما کو کتاب بہت پسند آئی ہے تو کتاب مفید ہی ہو گئی لیے بالآخر چودہ برسوں کے بعد انفارمیشن منسٹر D۔MANUEL FRAGA نے نہ صرف اِس کتاب کے شائع کرنے کی بینکہ ایک ٹریکٹ میں اسلام کو کیوں مانتا ہوں کے چھپوانے کی بھی با قاعدہ سرکاری اجازت دے دی۔اس کتاب کا پہلا ایڈیشن پانچ ہزار کی تعداد میں اور دوسرا ایڈیشن چھ ہزار کی تعداد میں چھپ کر سپین کے سر کہ وہ علمی سیاسی اور مذہبی طبقوں کے اکثر معتز نہ اشخاص تک پہنچ چکا ہے اور اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے عام طور پر اس کی نسبت بہترین خیالات کا اظہار کیا گیا ہے۔ذیل میں بطور نمونہ بعض ہسپانوی مقتدر شخصیتوں کے تاثرات درج کئے جاتے ہیں جن سے اس شاندار کتاب کے وسیع اثرات کا پتہ چلتا ہے :- 51904 عند : لے پین مشن کی مطبوعہ رپورٹوں سے معلوم ہوتا ہے کہ مولوی کرم الہی صاحب ظفر نے اس کتاب کی عام اشاعت تک مشن ہاؤس میں اس کتاب کا درس بھاری رکھا۔(الفضل ۲۲ مسلح جنوری ۱ م کالم ) / سے اس ٹریکٹ کا پہلا ایڈیشن پانچ ہزار اور دوسرا ایڈیشن چھ ہزارس کی تعداد میں چھپ کر تقسیم ہو چکا ہے اور ہسپانوی عوام نے اسے بے حد پسند کیا ہے۔ایک اعلیٰ سرکاری افسر نے اسے پڑھ کر بلیغ اسلام سے کہا کہ میں دستخط کر دیتا ہوں کہ میں ٹریکٹ میں بیان کردہ اسلامی تعلیم سے سو فیصدی اتفاق کرتا ہوں بلیغ اسلام نے مر گوند TARACONA میں یہ ٹریکیٹ تقسیم کئے۔ایک نوجوان یہ ٹریکٹ پڑھ کر حلقہ بگوش اسلام ہوئے جن کا نام حضرت خلیفتہ المسیح الثالث ایدہ اللہ تعالٰی نے محمود احمد نہ کھا ہے