تاریخ احمدیت (جلد 11) — Page 35
نتیجہ آپ زیر بار ہو گئے۔اسی دوران آپ کو راہ اخا / اکتوبر میں صوبہ اراگون کے قدیم ترین ۶۱۹۴۶ شهر ماراگو تا کی قومی صنعتی نمائش میں پھیری لگا کر عطر بیچنے کی اجازت مل گئی جس سے خدا تعالیٰ کے فضل سے اتنی آمد ہوئی کہ سب قرضہ بے باق ہو گیا۔" تلک میں تبلیغی ٹیکیٹوں کی اشاعت اور پبلک اجتماعات کے انعقاد میں بھاری کتاب کی مقبولیت مرکا میں تھیں مگر اس کتاب کی اشاعت نے پشتین میں تبلیغ کی ایک نئی اور وسیع راہ کھول دی۔ایک فوری اثر یہ بھی ہوا کہ پین کے بعض متعصب عیسائیوں نے بھی یہ بر ملا اقرار کرنا شروع کر دیا کہ اسلام کا اقتصادی نظام ہی دنیا کے دکھوں دردوں کا بہترین اور کامیاب علاج ہے۔کتاب کے متعلق بہت سے خطوط موصول ہوئے جن میں سرکردہ علمی و سیاسی طبقہ کے افراد نے نهایت اعلی تاثرات کا اظہار کیا تھا۔چنانچہ سپریم ٹریبونل کے پریذیڈنٹ نے کتاب پڑھ کر حسب ذیل مکتوب لکھا :۔میڈرڈ ۲۴ را پیریل ۹۵ائر امیر کرم الہی ظفر نهایت مکرم و محترم Sy۔D۔iOSE CASTANI یکن آپ کے نوازش نامہ کا بہت شکر گزار ہوں، اس کے ساتھ ایک بہتر میں کتاب ہے جس کے مطالعہ نے میری طبیعت پر نہایت شاندار اور اعلی تاثرات پیدا کئے ہیں۔میں آپ کو یقین دلاتا ہوں کہ (اللہ تعالیٰ ، آپ کو اس ملک (سپین) میں اور اس کے باہر بھاری کامیابی عطا کرے گا۔کتاب حالات حاضرہ کے متعلق نہایت دلچسپ ہے۔آپ کا نیازمند (دستخط) و (ترجمہ) سین کے عوامی اور خصوصی حلقوں کے علاوہ ملکی پریس نے بھی کتاب پر بہت محمدہ تبصرے شائع سے ہے جن میں اِس کتاب کی بیان کردہ تعلیمات کی برتری کا اقرار کیا۔ن 19 علم له الله الموز میڈرڈ کے مشہور اور نیم رسالہ انسٹی ٹیوٹ آف پولیٹکل سائنس کا مفصل ریویو" تاریخ احمدیت " جلد دہم صفحہ ۴۶۹ ، ۴۷۰ پر نقل کیا جا چکا ہے ؟