تاریخ احمدیت (جلد 11)

by Other Authors

Page 434 of 494

تاریخ احمدیت (جلد 11) — Page 434

۴۳۱ یکن اس موقعہ پر حضرت ابراہیم علیہ السلام کی وہ دعائیں ہومکہ مکرمہ کو بساتے وقت آپ نے اللہ تعالیٰ کے حضور کی تھیں قرآن کریم سے پڑھوں گا مگر تلاوت قرآن کریم کے طور پر نہیں بلکہ دعا کے طور پر ان الفاظ کو دہراؤں گا۔اور چونکہ یہ دعائیں ہم سب مل کر کریں گے اس لئے میں ان الفاظ میں کسی قدر تبدیلی کر دوں گا۔مثلاً وہ دعائیں جو حضرت ابراہیم اور حضرت اسمعیل علیہما السلام نے مانگی تھیں وہ تشفیہ کے حیفہ میں آتی ہیں کیونکہ اُس وقت صرف حضرت ابراہیم اور حضرت اسمعیل ہی دعا کر رہے تھے مگر ہم یہاں بہت سے ہیں اس لئے یکی تشفیہ کی بجائے جمع کا صیغہ استعمال کروں گا۔بہر سال وہ دعائیں میں آپ پڑھوں گا دوست میرے ساتھ ان دعاؤں کو پڑھتے جائیں۔اس کے بعد حضور نے مندرجہ ذیل الفاظ میں دعائیں مانگیں۔یہ امر خصوصیت سے قابل ذکر ہے کہ ہر دعا حضور نے تین دفعہ دہرائی۔رَبَّنَا اجْعَلْ هَذَا بَلَدًا أَمِنَّا وَارْزُقُ أَهْلَهُ مِنَ الثَّمَرَاتِ (۳ بار) اسے ہمارے رب تو اس جگہ کو ایک امن والا شہر بنا دے۔اور جو اس میں رہنے والے ہوں ان کو اپنے پاس سے پاکیزہ رزق عطا فرما۔رَبَّنَا تَقَبَّلُ مِنَّا إِنَّكَ أَنتَ السَّمِيعُ الْعَلِيمِ (۳ بار) اے ہمارے رب ہم اس جگہ پر اس لئے بنا چاہتے ہیں کہ ہم مل کر تیرے دین کی خدمت کریں - ہمارے رب تو ہماری اس قربانی اور اس ارادے کو قبول فرما۔اے ہمارے رب تو بہت ہی دعائیں سنتے والا اور دلوں کے بھید جاننے والا ہے۔ربَّنَا وَ جَعَلْنَا مُسْلِمَيْنِ لَكَ وَمِنْ ذُرِّيَّتِنَا أُمَّةٌ مُسْلِمَةٌ لَكَ۔وَارِنَا مَنَاسِكَنَا وَتُبْ عَلَيْنَا إِنَّكَ أَنتَ التَّوَّابُ الرَّحِيم - (۳ بار ) اسے ہمارے رب تو ہم سب کو اپنا فرمانبردار اور نیچا مسلمان بنا د ہے۔اور ہماری اولادوں کو بھی نہ صرف مسلمان بنا بلکہ ایک مضبوط اور امت مسلمہ بنیاد ہے جو اس دنیا میں تیرے دین کی سلام کہلاتی رہے۔اسے ہمارے رب جو ہمارے کرنے کے کام ہیں وہ ہم کو خود بہت لاتارہ۔اور جو ہم سے غلطیاں ہو جائیں ان سے عضو کرتارہ۔توبہت ہی فضل کرنے والا اور مہربان ہے۔ربنا وابْعَثْ فِيهِمْ رِجَالًا مِّنْهُمْ يَتْلُونَ عَلَيْهِمْ آيَاتِكَ وَيُعَلِمُوْنَهُم