تاریخ احمدیت (جلد 11)

by Other Authors

Page 416 of 494

تاریخ احمدیت (جلد 11) — Page 416

۴۱۳ (ب) اس کے علاوہ جو لوگ زمین خریدنا چاہیں ان کو ایک ماہ تک پچاس روپے کنال کے حساب سے زمین ملے گی مگر شرط یہ ہوگی کہ زمین کا قبضہ مکان بناتے ہوئے ملے گا کوئی ٹکڑا معین پہلے سے نہ کیا جائے گا اس سے آباد ٹی مسلسل نہیں رہتی جو پہلے مکان بنائے گا اسے پہلے زمین مل جائے گی اور بعد میں مکان بنانے والے کو اس جگہ زمین ملے گی جہاں زمین خالی ہوگی۔(ج) ایک ماہ کے اندرجوں کی قیمت وصول نہ ہو گی ان کے لئے دوسری قیمت کا اعلان کیا جائیگا۔نوٹ بر میرے لئے سو کنال زمین وقف کر دی جائے یں پانچ ہزار کا چیک بھجوا رہا ہوں۔زمین کی قیمت صدر انجین احمدیہ ادا کرے اور یہ تحریک۔اس نسبت سے علاقہ کی دونوں انجمنیں مالک ہوں گی سیتی حضرت امیر المومنین المصلح الموعودیوں کے فرمان مبارک دشق علم کی تعمیل میں صدر تعمیرکیٹی کی تشکیل انجین احمدیہ پاکستان نے اپنے ہنگامی اجلاس منعقد ۱۹ ماہ احسان / جون ۶۱۹۴۸ میں مندرجہ ذیل دست امیر ان پر عمل ایک کمیٹی تجویز کی ہے ا - حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر احمد صاحب (صدر) - حضرت صاحبزادہ مرزا ناصر احمد صاحب پر نسپالی تعلیم الاسلام کالج ۳ - حضرت نواب محمد الدین صاحب ناظر اعلیٰ حضرت نواب عبد اللہ خاں صاحب ) -۵- وكيل الديوان (مولوی عبد الرحمن صاحب انور) 1 - ناظر امور عامه (صاحبزادہ مرزا عزیز احمد صاحب)۔ڈاکٹر عبدالاحد صاحب (ڈائریکٹر فضل عمر ریسرچ انسٹی ٹیوٹ لاہور) - سید حمود اللہ شاہ صاحب (ہیڈ ماسٹر تعلیم الاسلام ہائی سکول چنیوٹ) ه جناب مولوی عبد الرحمن صاحب التور کا بیان ہے کہ حضور نے مجھے فرمایا کہ رویہ کی ۳۲ ایکر زمین کی کل قیمت کا اندازہ جیٹری کے اخراجات شامل کر کے ۱۲ ہزار بنتا ہے اگر تحریک جدید ہم ہزار روپے دیدے تو ربوہ کی ملکیت ہیں اس کا یہ حصہ ہو جائے گا جس پر تحریک جدید نے اس سلسلہ میں چار ہزار روپے ادا کر دئیے ہے کہ ریکارڈ دفتر نظارت علیا صدر انجمن حمدیہ پاکستان ے اس مکتوب پر ۱۲ جون شاہ کی مہر ثبت ہے ہے کہ ملاحظہ ہو صدر ایمین احمدیہ پاکستان کا ریزولیوشن ۱۳۲۴ مورخه ۱۹ احسان ۳۲۷ +