تاریخ احمدیت (جلد 11)

by Other Authors

Page 417 of 494

تاریخ احمدیت (جلد 11) — Page 417

۴۱۴ 4 - ناظم جائداد (چوہدری صلاح الدین صاحب) ۱۰ ناظر بیت المال (چوہدری عبد الباری صاحب) انجمن نے پر بھی فیصلہ کیا کہ ریکی فوری اجلاس منعقد کر کے صدر انجمین احمدیہ میں رپورٹ پیش کرنے غلہ کے متعلق یہ فیصلہ ہوا کہ حضرت نواب محمد دین صاحب چھ ہزار من کا پرمٹ حاصل کریں۔۲۶ تبوک استمبر کو صدر انجمن احمدیہ نے تعمیراتی کام کے پیش نظر حضرت مصلح موعود کی خدمات کوصدر میں سفارش کی کہ تعمیر کیٹی کے لئے درج ذیل ممبروں کا تقر منظور فرمایا جائے :- حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر احمد صاحب (صدر ) - صاحبزادہ مرزا مبارک احمد صاحب (سیکرٹری) تو اب محمد عبد اللہ خان صاحب رسید زین العابدین ولی اللہ شاہ صاحب شیخ بشیر احمد صاحب صاجزادہ مرزا ر یز احمد صاحب مولوی عبد الرحیم صاحب در در مولانا جلال الدین ما شمین - صدر انجمن احمدیہ کی طرف سے اِس سفارش میں یہ بھی عرض کیا گیا کہ " حضرت میاں صاحب کا صدر ہوتا اس لئے ضروری ہے کہ اُن کو تعمیری کام کا ایک لمبا اور وسیع تجربہ ہے اور وہ اس کام کی ہر شق سے واقف ہیں۔حضرت میاں صاحب کا صدر ہونا اس لئے بھی ضروری ہے کہ عملاً اب بھی انہی کا مشورہ اس کام میں لیا جاتا ہے۔اگر وہ خود براہِ راست ہر مرحلہ پر نگرانی فرمائیں گے تو وقت بھی نیچے جائے گا اور کام بھی اچھا اور جلدی ہو جائے گا " حضور نے تحریر فرمایا " ریزولیوشن منظور ہے سوائے تعمیر کے سوال کے۔اس وقت تعمیر کا کوئی سوال نہیں صرف سامان جمع کرنے کا سوال ہے اور اس کا فیصلہ میری موجودگی میں ہوتا ہے اس وقت سروے کا سوال ہے اور معلومات جمع کرنا ہے اے تعمیر کمیٹی کے ان نمبروں میں بعد کو حسب ضرورت وقتاً فوقتاً رد و بدل ہوتا رہا چنانچہ ۲۶ ماه استاد اکتوبر کو حضرت مصلح موجود ہ نے اس کمیٹی میں حضرت نواب محمد دین صاحب اور خورشید احمد صاحب (200ھ) کا بھی اضافہ فرما یا نیز حکم دیا کہ سیکوٹری بجائے مرزا مبارک احمد صاحب کے خورشید احمد صاحب اور اسسٹنٹ سیکرٹری قریشی عبدالرشید صاحب نائب وکیل المال ہوں گے چوہدری مشتاق احمد صاحب باجوہ نے بھی نمبر کی حیثیت سے کام کیا۔ان کے بعد مین احمد خان صاحب عارف (نائب وکیل التبشیر ، اور سید زمان شاه صاحب آف جہلم بھی ایک عرصہ تک اسٹنٹ سیکرٹری کیٹی کے فرالحق بجالاتے رہے۔یکمیٹی براہ راست حضرت خلیفہ اسیح الثانی المصلح الموعود کی زیر نگرانی وزیر برایت کام کرتی تھی ؟