تاریخ احمدیت (جلد 11) — Page 410
۴۰۷ کے نام کوئی پیغام مرحمت فرمائیں کلاس پر حضور نے ایک نہایت بصیرت افروز مضمون رقم فرمایا جو نظارت دعوت و تبلیغ نے جلسہ سے قبل چھپوا دیا جس میں سے چار ہزار کی تعداد میں تماعت سیالکوٹ نے پانچ سوروپیہ نقد قیمت ادا کر کے خرید لیا لیئے ستید نا حضرت مصلح موعود کا یہ خاص پیغام حضور کے نمائندہ خصوصی سید زین العابدین ولی اللہ شاہ صاحب ناظر امور عامہ) نے جلسہ کے آخری اجلاس میں (جبکہ حاضری معمول سے زیادہ تھی ، پڑھ کر سنایا۔جلسہ میں معزز غیر احمدی اصحاب خاص طور پر مدعو تھے شاہ صاحب نے یہ پیغام چار بج کو امنٹ پر پڑھنا شروع کیا اور پا نچ نچ کر چالیس منٹ پر ختم کیا۔اس ڈیڑھ گھنٹہ میں جو سکون اور خاموشی جلسہ گاہ پر طاری تھی وہ اپنی نظیر آپ تھی۔پیغام کے بعد اجتماعی دعا ہوئی اور اس کی چار ہزار کا پہیاں حاضرین میں تقسیم کی گئیں ہیے رسالہ احمدیت کا پیغام ایک تبلیغی شاہ کانہ کی حیثیت رکھتا ہے جس کی مقبولیت کا یہ عالم ہے کہ ابتک اس کے متعدد ایڈیشن شائع ہو چکے ہیں اور بلامبالغہ لاکھوں کی تعدا د میں تقسیم ہوچکا ہے۔اردو کے علاوہ ۱۳۵۴۵ ا مکتوب با بو قاسم الدین صاحب مورخه ۲۹ اخاء / اکتوبر بنام مولف تاریخ احمدیت مکرم با او صحاب ه کا بیان ہے کہ " میری درخواست پر از راه شفقت حضرت خلیفہ المسیح الثانی رضی اللہ عنہ نے لوائے احمدیت بھی میری ذقته ماری پر جماعت احمدیہ شہر سیالکوٹ کو دیئے جانے کی منظوری عطا فرمائی چنانچہ لوائے احمدیت اس تقریب پر ہرایا گیا او له الفضل ۱۳ نبوت / نومبر امت سے یہ مکمل پیغام الفضل ۶ ماه نبوت ؟ نومبر کے ایک ہی ایشوع میں شائع کر دیا گیا تھا ہے کہ اخبار انقلاب لاہور نے جماعت احمدیہ سیالکوٹ کا سالانہ جلسہ کے زیر عنوان اس جلسہ کی حسب ذیل خبر شائع کی :- ۱۹۴۸ سیالکوٹ اپنے نامہ نگار سے، یکم نومبر سیالکوٹ شہر کی جماعت احمدیہ کا سالانہ اجلاس کل امور اکتوبر کو ساری پانچ بجے کے قریب ختم ہوا۔اس کے پانچ اجلاس منعقد ہوئے جن میں سے ایک کی صدارت پاکستانی فوجوں کے کمانڈر بریگیڈیر لطیف نے کی۔بریگیڈیر لطیف نے اپنی صدارتی تقریر میں پاکستانی عوام کو ہر خطرے (کے لئے حقیقہ کیا رہنے اور کمر ہمت کسی لینے کی تلقین کی، جلسے میں اور مضامین کے علاوہ اسلامی حکومت کے فرائض، پاکستان کے استحکام و توتی کے وسائل، انصار و مہاجرین کے باہمی تعلقات، فریضہ جہاد اور صحابہ کرام کے جنگی کارناموں کے موضوع پر بھی تقریر یں ہوئیں۔سب سے آخری اجلاس میں امام جماعت احمدیہ کا ایک پیغام پڑھ کر سنایا گیا جو بعد میں پمفلٹ کی صورت میں چھپا ہوتا تقسیم بھی کیا گیا۔اس جلسے میں سجد لنڈن کے امام سمجھ ہے۔ڈی شمس نے بھی تقریریں کیں (انقلاب ۳ نومبر ۱۹) نه جماعتی اداروں انشر و اشاعت صدر انجمن احمد یہ ربوہ اور وقف جدید ربوہ وغیرہ ) کے علاوہ میاں فاروق احمد صاحب نے پام ویوٹ ڈیوس روڈ لاہور سے اس کا ایک نہایت دیدہ زیب ایڈیشن ماه فتح / دسمبر ها میں شائع کیا :