تاریخ احمدیت (جلد 11)

by Other Authors

Page 24 of 494

تاریخ احمدیت (جلد 11) — Page 24

۲۴ اور ٹریکٹ شائع کئے اور فرانس او را جیم دونوں جگہ اس کی اشاعت کی۔اس کے بعد اسلامی اصول کی فلاسفی کے فرانسیسی ترجمہ پر نظرثانی کی یہ اسلام کا اقتصادی نظام کا فرانسیسی ترجمہ کیا۔علاوہ ازیں " اسلام اور تحریک احمدیت سے تعلق تعارفی اور بنیادی معلومات پرمشتمل دو کتابیں تالیف کیں لے فرانس میں پہلی دورہ جسے قبول اسلام کی سعادت نصیب پہلی فرانسیسی رو کا قبول اسلام ہوئی یا تعلیم یافته فراسیسی خاتون MADAME MARAAERITE DEMAGANY تھیں جو ۲۳ ماہ ہجرت رمی کو بیعت فارم پر کر کے داخل احمدیت ہوئیں اور حضرت مصلح موعود نے ان کا اسلامی نام عائشہ رکھا۔ملک صاحب جب تک فرانس میں تبلیغ اسلام کے فرائض بجالاتے رہے یہ خاتون ان کے فرانسیسی تراجم میں ان کا ہاتھ بٹاتی رہیں بیٹے ملک عطاء الرحمن صاحب قریباً سوا پانچ برس تک فرانسس کی مجاہد فرانس کی مرکز میں واپسی سنگلاخ زمین میں کلمہ حق بلند کرنے کے بعد ماہ نبوت / نومبر ہ کو واپس مراکز میں تشریف لے آئے اور ساتھ ہی پیریشن بھی بند ہو گیا۔اگر چہ ملک صاحب کی لگاتار اور ان تھک مخلصانہ کوششوں کے تبلیغی مسائل کا فرانس پراش با وجود رانا میں نے سلمان ہونے والوں کی تعداد میں کوئی خاص اضافہ نہیں ہوا مگر ان کو یہ کامیابی ضرور نصیب ہوئی کہ انہوں نے دہریت اور مادہ پرستی کے مرکز میں برسوں تک نہایت استقلال اور پامردی کے ساتھ نہ صرف اسلام کا دفاع کیا بلکہ اہل فرانس کے علمی طبقہ کو اس کے اصولوں کی برتری اور اس کی زندہ طاقت کا احساس دلا دیا۔آپ کا پیغام سن کر جہاں ایک قلیل طبقہ تو اسلام کی نشاۃ ثانیہ کے تصور سے لرزاں خوفزدہ اور مبہوت ہو گیا کیونکہ اس کے نزدیک یہ بات کہ اسلام، ابھی زندہ موجود ہے ایک ناقابل برداشت صدمہ سے کم نہ تھی وہاں وہ عنصر جو مغربی تہذیب کے گھناؤنے، حیا سوز اور شرمناک اثرات اور دوسری جنگ عظیم کی تباہ کاریوں سے مضمحل ہو کر مایوس ہو چکا تھا۔دعوتِ اسلام کو زندگی کے نئے پیغام سے تعبیر کرنے لگا، بچنا نچہ جیسا کہ ذکر آچکا ہے فرانس کے ایک اخبار نے اگر جماعت احمدیہ کی تبلیغی ہم کو یورپ پر اسلام کا عملہ قرار دیا تو ولیم کے ایک اخبار نے اسے یورپ کے لئے زندگی کا نیا پیغام قرار دیتے ہوئے یہ امید ظاہر کی کہ کاش اسلام له الفضل ۱۵ تبلیغ فروری ۳۲ ما حدث ه الفضل و ظهور اگست ۱۳۳۹ صدا ۶۱۹۴۹ +