تاریخ احمدیت (جلد 11)

by Other Authors

Page 364 of 494

تاریخ احمدیت (جلد 11) — Page 364

۳۶۱ نا واقف ہوتے ہیں ان کی واقفیت کے لئے بتانا چاہتا ہوں کہ وہ مختصر دعا یہ ہوتی ہے کہ اسے خدا ہم جو آخری خدمت اس بھائی کی کر سکتے تھے وہ ہم نے کر دی ہے۔سیب اس کے پاس فرشتے سوال و جواب کرنے کے لئے آئیں تو ان کے سوال وجواب کو اپنے فضل سے آسان کر دیں۔جب قبر ٹھیک ہوگئی تو حضور نے دعا فرمائی۔سو میجر محمود کے دردناک سانحہ شہادت پر بلوچستان اور بلوچستان اور پنجاب کے مشہور پنجاب کے فرض شناس اخبارات نے خصوصی شد اخبارات کی طرف سے پر زور مذمت لکھے جی میں اس فعل کی سخت موقت کی اور مسلمان این جن پاکستان سے اپیل کی کہ وہ اسلامی رواداری کا ثبوت دیں اور قانون کو ہاتھ میں لے کر تشدہ کا طریق اختیار کرنے کو ہمیشہ کے لئے ترک کر دیں نیز حکومت سے پر زور مطالبہ کیا کہ وہ قاتل کو کیفر کر دار تک پہنچائے۔چنانچہ جدید نظام انے واقعہ شہادت سے متاثر ہو کر مندرجہ ذیل اداریہ سپر و قلم کیا۔مملکت خداداد پاکستان مسلمان کو کن دشواریوں کے بعد حاصل ہوئی۔گزشتہ آٹھ سالہ دوربین مسلمانوں کو اپنے اس مطالبہ کو پائیہ تکمیل تک پہنچانے کے لئے کن کن دشوار گزار مراحل سے گزرنا پڑا یغیروں کے علاوہ اپنوں کی بیجا مخالفت کا اس طرح مقابلہ کرنا پڑا کہ انگریز اور ہندو کی ملی بھگت کا بھانڈا کیس طرح چوراہے میں پھوڑ دیا ؟ کن کن مصائب کو برداشت کر کے مخالفین کا منہ بند کیا گیا ؟ کیا سرمائی سلمانوں کے ماؤف دماغوں پر مستقل کرنے کے لئے صرف سختیاں سیٹیں۔ہوا مسلمانوں کو حکمرانی کے تخیل سے دوبارہ روشناس کرانے کے لئے کتنی محنت کرنی پڑی یا یہ تمام حقائق ایسے ہیں کہ سیاسی دنیا کا بچہ بچہ ان سمالات سے واقف ہے اور اب ان واقعات ، ان مصائب، ان تکالیف ، اپنوں کی دانشمندی بیگانوں کی پر زور مخالفت وغیرہ وغیرہ کی تفصیلات کو دہرانا تضیع اوقات سے زیادہ کچھ اہمیت نہیں رکھتا مختصر یہ کہ خدا نے ان تمام تکالیف ، صبر آزما انتظار، ان تھک مساعی کا نتیجہ اس شکل میں ظاہر کیا کہ آج ہم فرکے ساتھ آزاد سلطنت کے آزاد شہری کہلا سکتے ہیں۔بخدائے غزہ میل کا یہ انعام مسلمانوں کے لئے ایک رحمت کا پیغام ہے۔سالہا سال تک خواب غفلت میں رہنے کے بعد مسلمانوں نے تھوڑی سی ہمت اور محنت سے کام لیا تقلیل الفضل ۲۸ ظهور اگست حریم کالم عابد له ٢٨ جدیہ ہے۔ہے