تاریخ احمدیت (جلد 11) — Page 338
پارک ہاؤس میں سید نا حضرت مصلح موعودؓ کے اعزاز میں پارٹی اور حضور کا خطاب ۱۴/ احسان ۱۳۲۷اهش۔جون ۱۹۴۸ء ) حضور کے قدموں میں مولانا محمد یعقوب صاحب طاہر تقریر قلمبند کر رہے ہیں کرسیوں پر مسٹر بشیر احمد ایس پی کوئٹہ ، نواب دودا خان صاحب اور مسٹر عبدالرشید خاں ر یو نیو کمشنر کوئٹہ ہیں