تاریخ احمدیت (جلد 11)

by Other Authors

Page 336 of 494

تاریخ احمدیت (جلد 11) — Page 336

تھے جنہوں نے ۲۸۵ ۱۳۲۷ ۱۱۹۴۸ - ۴۹ میں جبکہ حضور کوئٹہ میں فروکش تھے نہ صرف حضور ، حضور کے اہل بیت اور دیگر خدام کی مہمان نوازی کا تین روز تک اہتمام کیا بلکہ ایک رقم خطیر حضور کی خدمت میں اخراجات کوئٹہ کے سلسلہ میں بھجوائی جسے حضور نے از راہ شفقت قبول فرما گیا۔ڈاکٹر صاحب نے ان دنوں حضور کا ۶۱۹۴۹ اور حضور کے اہل بیت کا طبی معائنہ بھی کیا۔علاوہ ازیں دواؤں کے علاوہ بکثرت پھیل بھی حقیر نذرانہ عقیدت کے طور پر پیش کئے جن کا ذکر حضرت مصلح موعود نے خطبہ جمعہ 9 فتح / دسمبر ے میں مثالی رنگ میں کرتے ہوئے فرمایا :۔یکن نے دیکھا ہے کہ ہم جب باہر جاتے ہیں تو کئی اپنی محبت کی وجہ سے بعض اخراجات ہم پر کرتے ہیں مثلاً یکی دو سال سے کوئٹہ جاتا رہا ہوں وہاں ہمارے ہی ضلع کے ایک دوست ڈاکٹر غفور الحق تھاں صاحب ہیں بیکن نے دونوں سال تجربہ کیا ہے کہ وہ جب کوئی چیز گھر لے بہاتے تھے تو اس کی ایک ٹوکری ہمیں بھی بھیج دیتے تھے مثلاً انگور نکلنے شروع ہوئے اور انہوں نے بازار سے گھر کے لئے کچھ انگور خریدے تو ایک ٹوکری زائد خرید کر وہ ہمارے لئے بھی بھیج دیں گے۔یا خربوزے نکلے اور انہوں نے اپنے استعمال کے لئے کچھ خربوزے یہ خرید رہے ہیں تو کچھ خربوزے وہ ہمیں بھی بھیج دیں گے۔وہ چیزیں اس طرح متواتر آتی تھیں کہ ہم سمجھتے تھے کہ وہ اپنے گھر لے جا رہے تھے کہ ہماری محبت کی وجہ سے انہوں نے ہمیں بھی اس میں سے ایک حصہ بھیج دیا اللہ تعالیٰ کی عجیب قدرت ہے یہ خطبہ میں نے دسمبر کے شروع میں دیا لیکن چھپنے سے رہ گیا۔آج میں اس پر نظر ثانی کرنے لگا ہوں جبکہ ابھی ابھی عزیزم ڈاکٹر غفور الحق خاں کو دفنا کر کوٹا ہوں میں اسے اتفاق نہیں کر سکتا یہ نمد اتعالیٰ کی قدرت ہے جس نے آج مجھے اسی خطبہ پر نظر ثانی کا موقعہ دیا۔عزیز زنده بقیہ حاشیہ صفحہ گزشتہ :۔وفات پر اپنے قلم سے ایک نوٹ میں آپ کے اخلاص و فدائیت کا ذکر کرتے ہوئے تحریر فرمایا بہت ملنسار، مهمان نواز، خدمت گزار اور دوستوں کے لئے دلی خوشی سے قربانی کرنے والے نوجوان تھے یہ الفضل التبلیغ / فروری له م ) آپ کے برادر اکبر ضیاء الحق خاں صاحب سابق آرڈینینس آفیسر نے المفضل صلح ر جنوری میر کے صفحہ 4 پر آپ کی مختصر سوانح شائع کر دی تھی : حاشیہ متعلقہ صفحہ ہذا ہے، اس تعلق میں حضرت مصلح موعود کے دست مبارک کے خطوط کے چر بے ضمیمہ میں ملاحظہ ہوں جن سے ایک بچے خادم کے عاشقانہ رنگ اور ایک محبوب آقا کے مشفقانہ تعلق پر خوب روشنی پڑتی ہے ؟ سے افضل ۲۲ ظهور اگست های من ا ۱۹۲۸ هنما