تاریخ احمدیت (جلد 11)

by Other Authors

Page 330 of 494

تاریخ احمدیت (جلد 11) — Page 330

۳۲۹ ا جلسہ راولپنڈی میں شرکت کے بعد حضرت مصلح موعود واپس لاہور راولپنڈی سے واپسی تشریف لے آئے۔لے حضرت امیر المؤمنين المصلح الموعود استحکام پاکستان اور اشاعت حق کے سلسلہ میں سفیر کوئٹہ لاہور سے کراچی اور کراچی سے پشاور تک جن دینی ویلی سرگرمیوں کا آغاز فرما چکے تھے ان کو حضور کے سفر کوئٹڈ نے صوبہ بلوچستان تک پھیلا دیا۔یہ سفر اس سلسلہ کا آخری اور طویل سفر تھا۔چنانچہ حضور آگاہ احسان جون کو لاہور سے روانہ ہوئے اور قریباً تین ماہ کے بعد کے ماہ تبوک ستمبر کو واپس تشریف لائے سے حضرت مصلح موٹونوں کے لئے رہائش گاہ کا انتظام حضور نے سال کے آغاز ۱۳۲۷ ۶۱۹۴۸ میں ہی یہ ارشاد فرما دیا تھا کہ کوئٹر اور مخلصین کوئٹہ کے اخلاص ایمان کا روح پرور نظارہ میں ہماری رہائش کے لئے کوئی موزوں کو بھی تلاش کی جائے۔جماعت احمدیہ کوئٹڈنے کو بھٹی کی تلاش کی بہت کوشش کی مگر کامیابی نہ ہوئی آخر ایک ایسی کو بھی ملی جو مکانیت کے اعتبار سے ناکافی اور چار دیواری کے بغیر تھی۔کوٹھی کا اندرونی حصہ بھی نا گفتہ بہ حالت میں تھا۔فرش جگہ جگہ سے ٹوٹا ہوا اور بجلی کا انتظام سخت ناقص !! جگہ جگہ غلاظت کے ڈھیر پڑے تھے لیکن جماعت احمدیہ کوئٹہ کے مخلصین نے فیصلہ کیا کہ ہم دن رات کام کر کے اس کو سٹی کو ہر لحاظ سے درست کر کے چھوڑیں گے اور اسے حضور کی رہائش کے قابل بنا دیں گے چنانچہ انہوں نے نہایت مستعدی سے کوٹھی کے گودبھی قریباً چھ فٹ اور سات فٹ اونچی دیوار بنوائی اور و بھٹی کے اندر بھی قریباً دو سوفٹ لمی کچی دیوار تعمیر کرائی کوٹھی کی صفائی کر کے پانی اور بجلی کا انتظام بالکل -> ے حضرت مصلح موعود نے شروع میہ میں گجرات میں بھی قیام فرمایا تھا۔سفر پشاور کی واپسی پر یا قبل از میں سفر جہلم کے دوران؟ یہ بات زیر تحقیق ہے۔منه الفضلی ۲۵- احسان /جون سے الفضل تبوک استمبر هه ما : ٨ ۶۱۹۴۸