تاریخ احمدیت (جلد 11) — Page 318
۳۱۸ ہو سکتے ہو جو اس زمانے کے مامور کو خدا کی طرف سے دیا گیا ہے اور وہ تبلیغ ہے۔اس وقت دنیا کے فلاسفروں کی باتیں اسلام کو ترقی نہیں دلا سکتیں۔زمین اور آسمان اپنی جگہ سے ٹل سکتے ہیں مگر یہ بات نہیں مل سکتی کہ اس زمانہ کے مامور کے بغیر مسلمان دنیا میں ترقی کر سکیں، اور جو شخص اس بات پر ایمانی کو اس کے مطابق عمل نہیں کرتا وہ اپنا بھی دشمن ہے اور اپنے بال بچوں کا بھی دشمن ہے یا مسلم خواتین اور فنونِ حرب " عورتوں کو فنون حرب سے واقف کرنا نہایت ضروری ہے مگر عورت اُسی وقت جنگ میں آ سکتی ہے جب مرد لڑتے ہوئے ختم ہو جائیں اس وقت عورت کو میدان میں نکل کر بہادری کے جوہر دکھانے چاہئیں۔اور پھر مصیبت پڑنے پر عصمت کی حفاظت بھی وہ عورت اچھی طرح کر سکتی ہے جو فنون حرب سے واقف ہو گیا ہے قیام پشاور کے آخری دن کی حضور کے قیام پشاور کاآخری دن دور شہادت کا اپریل کا دن غیر معمولی مصروفیات میں گذرا۔جماعت سرحد کے عمد و اراد غیر معمولی مصروفیات کی حضور کے ارشاد کے مطابق ایک اہم میٹنگ منعقد ہوئی جس میں حضور نے عمومی رپورٹ لینے کے بعد ارشاد فرمایا کہ میں کئی سال سے جماعت کو اس طرف توجہ دلاتا رہا ہوں کہ عہدہ دارانی اپنے نائب پیدا کریں اور ان پر کام کی ذمہ داری ڈالیں۔میں نے ناظروں کے نائب مقرر کئے اور ان پر کام کی ذمہ داری ڈالی۔نیز کہا کہ وہ میرے سامنے اپنے کام کی رپورٹ پیش کیا کریں چنانچہ اس طریق سے کام پہلے سے بہت اچھا ہو رہا ہے حضور نے مثال کے طور پر نائب ناظر بیت المال کے کام کو پیش کیا۔حضور نے فرمایا کہ جتنا کام قادیان کے فسادات میں ڈکا پڑا تھا۔وہ انہوں نے دو ماہ لگا تار محنت کر کے مکمل کر دیا۔بجٹ تیار کیا اور آمدنی پر کنٹرول کیا۔نو جوانوں میں کام کا زیادہ جوش ہوتا ہے انہیں آگے آنے دینا چاہئیے اور ان پر ذمہ داری ڈالنی چاہیئے۔حضور نے فرمایا کہ تبلیغ کے لئے الگ الگ حلقے مقرر کئے جائیں مثلاً ایک ایسی انجمن ہو جو له الفضل ۵ در شهادت / اپریل ۱۳۲۷ ص : مت ܀