تاریخ احمدیت (جلد 11)

by Other Authors

Page 316 of 494

تاریخ احمدیت (جلد 11) — Page 316

۳۱۶ پہلے اپنے آپ کو شریعت اسلامی کے مطابق بناؤ اور پھر قانون شریعت کا مطالبہ کرو۔آپ نے فرمایا لوگ خود تو اسلامی شریعت پر پلتے نہیں مگرت انوں شریعیت کو جاری کرنے پر زور دے رہے ہیں۔اپنے لوگ دنیا کو دھوکہ دے رہے ہیں یا اے در ما و شهادت / اپریل کو حضرت امیرالمومنین نے مشی کا لج پشاور میں دوسرا پبلک سٹیچر پشاور میں سے ہے شام تک دوسری پبلک تقریر فرائی ۵ ۷ بجے جس میں حضور نے نہایت پرجوش انداز میں پاکستان کے طلبہ اور عوام کو نہایت زید میں ہرایات دیں بصر جلسہ غلام صمدانی صاحب ( پولیٹیکل ایجنٹ کے والد) تھے۔حاضرین میں ڈپٹی کمشنر کے علاوہ عمران امیلی پروفیسرز اور سرکاری افسران بکثرت شامل ہوئے۔سے حضرت امیر المومنین کے ارشادات ان پبلک تقریروں کے علاوہ پشاور کے مخلص احمدیوں نے اپنے محبوب آقا کے اعزاز میں تقریباً خصوصی تقاریب میں۔۔۔بهروزانہ ہی پرائیویٹ تقاریب کا انتظام کئے رکھا جس کے نتیجہ میں بہت سے معززین اور سر بر آوردہ شخصیتوں کو حضور سے تبادلہ خیالات کرنے اور حضور کے مقدس ملفوظات سے بہرہ ور ہونے کے سنہری مواقع میسر آئے اور وہ حضور کے تیر علمی، تعداد لو ذہانت اور غیر معمولی فراست و بصیرت کو دیکھ کر بہت متاثر ہوئے۔ہر ماہ شہادت/ اپریل کی شام کو خان بہادر دلاور خان صاحب کے ہاں دعوت تھی جس میں وزیر اعظم سرور خان عبد القیوم خان کے سوا سرحد کے چوٹی کے سرکاری افسر مدعو تھے۔علاوہ ازیں پیشاور کے مسٹر عباس خان صاحب چیف جسٹس ، ایڈووکیٹ جنرل ملک خدا بخش صاحب ، جنرل نذیر احمد صاحب، کرنل احمد صاحب اور انسپکٹر جنرل ہاسپٹل بھی موجود تھے۔کھانے سے پہلے اور بعد میں بہت دیر تک سلسلہ سوال وجواب جاری رہا۔خصوصیت سے اسلامی آئین کے مختلف گوشے زیر بحث آئے اور بہت وسیسپی کا مرکز لے الفصل ، اپریل شاه ملت - یہ خبر اخبار سول اینڈ ملٹری گزٹ کی اور اپریل مر مٹر کی اشاعت میں بھی شائع ہوئی ہے دفتر پرائیویٹ سیکرٹری کے ریکارڈ سے ماخوذ * ے کانگریس کے دور وزارت میں اسمبلی کے سپیکر :