تاریخ احمدیت (جلد 11)

by Other Authors

Page 16 of 494

تاریخ احمدیت (جلد 11) — Page 16

یکی لنڈن سے سر ستمبر والے کو روانہ ہوا اور اسی شام پیرس میں پہنچا۔میں پیرس میں چند گھنٹے ٹھرا اور رات کو زیورک (سوئٹزرلینڈ) کے لئے روانہ ہو گیا جہاں ہمارہ اکشن قائم ہے۔پیرس ریلوے ٹیشن پر برادرم ملک عطاء الرتمن صاحب موجود تھے برادرم ملک صاحب مجھے اپنے ہمراہ اپنی جائے رہائش پر لے گئے۔آپ کے پاس صرف دو چھوٹے چھوٹے کمرے ہیں۔دوران گفتگوئیں نے ان کے کام کے متعلق معلومات محاصل کیں۔آپ اپنے وقت کا ایک منٹ بھی ضائع نہیں کرتے اور نماز فجر سے لے کر رات دیر تک اپنے کام میں مصروف رہتے ہیں آپ نے فرانسیسی زبان پر اچھا عبور حاصل کر لیا ہے اور ابھی تک زبان کو سکھنے اور مہارت پیدا کرنے میں کوشاں ہیں۔ان کی خواہش ہے کہ فرانسیسی زبان میں لٹریچر شائع کر سکیں۔ان کے کھانا پکانے کے انتظامات بہت سادہ ہیں اور خوراک بھی بالکل سادہ ہے۔(ترجمہ) سے بلی کی قانونی اورسرکاری اجازت اورپریس ایک قانون کے مطابق تبلیغ اسلام کے کے حکومت الملکی کی اجازت ہما صل کرنا ضروری تھا جس کے لئے کا نفرنس سے تبلیغی سرگرمیوں کا باضابطہ آغاز ملک عطاء الرحمن صاحب پیش سے برابر کوشش کر رہے تھے آخر ایک نہیں جدو جہد کے بعد یا تبلیغ ضروری اش کے آخری عشرہ میں فرانس کی وزارت / خارجہ نے اجازت دے دی لیکن ابھی کام شروع کرنے کے لئے پولیس کے محکمہ اعلیٰ کی اجازت و منظوری حاصل کرنے کی روک سید راہ تھی جو بڑی تگ و دو ، دوڑ دھوپ اور کئی مشکلات کے بعد ۲۲ ماہ احسان جون پیش کو دور ہوئی۔ملک صاحب نے پولیس کی اجازت ملنے سے ڈیڑھ دو ماہ قبل ملک میں آئندہ تبلیغی پروگرام کا ایک قابل عمل ڈھانچہ بنا لیا تھا اور فرانس کو اول مرحلہ پر ہی تحریکیں احمدیت سے روشناس کرانے کے لئے ایک تبلیغی پر یس کا نفرنس کے انعقاد اور ایک پمفلٹ اور ایک ٹریکٹ کی ترتیب واشاعت کی تیاری شروع کر دی تھی اور پریس سے رابطہ قائم کرنے کے لئے رائٹر ( REUTER ) اور فرانسس کی ایک مقامی خبر رساں ایجنسی سے بھی تعلقات پیدا کر لئے چنا نچہ جونہی منظوری کی دوسری سرکاری اطلاع پہنچی انہوں نے پولیس کا نفرنس کا اعلان کر دیا۔بیس ہزار کی تعداد میں چار صفحات پر مشتمل پمفلٹ ه الفضل ۳۰ تبوک ستمبر ا مت کا لم م : ۱۳۲۵ میش ۶۱۹۴۶ تو +