تاریخ احمدیت (جلد 11)

by Other Authors

Page 17 of 494

تاریخ احمدیت (جلد 11) — Page 17

16 EST VENU LE MESSIE اور پانچ سو کی تعداد میں بار صفحات پشتمل ٹیکس سے شائع کرنے کے علاوہ دعوت نامے بھی طبع کرائے جو جملہ مشہور با اثر اخبارات کے علاوہ ملک کے دوسرے شہروں کے مستند اخبار است کو خاص اہتمام سے بھجوائے۔پولیس کا نفرنس پروگرام کے مطابق ماہ وفا جولائی ہی اہمیت کے دوران پیرس کے ایک بڑے ۶۱۹۴۸ ہوٹل میں منعقد ہوئی جس میں ایک درجن کے قریب اخباری نمائندے شامل ہوئے سیکھے پر یس کا نفرنس کے چند ماہ بعد رائٹر کے نامہ نگار نے ملا عطاء الرحمن رائٹر کے نامہ نگار کا ایک مضمون صاحب سے ایک خصوصی انٹرویو لیا اور ایک تفصیلی مضمون تیار اسلام کا نیا حملہ یورپ پتہ کر کے اپنی عالمگیر سروس کے ذریعہ سے تمام ممالک میں بغرض اشاعت بھیجوایا۔اس مضمون کا ملخص یہ تھا کہ :۔کبھی صرف یہی مشاہدہ میں آتا تھا کہ مغرب مشرق کی تادیب و تعلیم کے لئے مشرق کی ہر وقت پر چھا رہا ہے۔عام علم و صنعت میں ہی نہیں بلکہ مغرب مشرق کا معظیم دین و روحانیت بھی بن چکا تھا لیکن اب تھوڑے عرصہ سے اس کے بر خلاف مشرق اپنی ویر سینہ روایات اور تعلیم کے ماتحت مغرب کو تدریس دین اور اسرار روحانیت سے واقف کرانے کے لئے مغربی ممالک کی طرف غیر معمولی اہتمام سے بڑھتا ہوا نظر آنے لگا ہے۔یہ ہم ایک وقت سے اسلام کے نام له الفضل ها تبلیغ ر فروری مٹ کالم کا پمفلٹ کے پہلے صفحہ پرحضرت سیح موعود علیہ اسلام کی شبیہ مبارکی تھی ۱۵ ۹۳ جس کے اوپر الہام میں تیری تبلیغ کو زمین کے کناروں تک پہنچاؤں گا " درج تھا اور اسے تصویری زبان میں واضح کرتے کے لئے دنیا کے نقشہ پر قادیان سے نور کی شعاعیں ان ممالک تک دکھائی گئی تھیں جہاں جہاں احمدیت کی خیر پہنچ چکی ہے حضور کی شبیہ مبارک کے بعد مختصر تمہید کے ساتھ حضور کا اقوام عالم کے نام صلح و آشتی اور امن و سلامتی کا پیغام دیا گیا تھا جو الوصیت مسیح ہندوستان میں اور اسلامی اصول کی فلاسفی کے تین اقتباسات کی صورت میں تھا۔آخر میں اسلامی پیغام سکتے اور یا مور وقت سے وابستہ ہونے کی موثر اپیل کی گئی تھی ( الفضل ۱۳ تیوکی رستمبر ۱۳۲۴ آرش مت ) اس پمفلٹ کی ایک کاپی فرانس مشن کے ریکارڈمیں محفوظ ہے۔اس ٹریکٹ میں اختصار کے ساتھ حضرت کی موعود علیہ السلام کی بعثت سے متعلق انبیاء سابق کی پیش گوئیوں اور نشانات کا تذکرہ کرنے کے علاوہ خود حضور کی بعض پیش گوئیاں بھی دی گئی تھیں اور سلسلہ احمدیہ کی مختصر تاریخ بھی (الفض مل ۱۲ و فار جولائی ۱۳۲۷ پیش شمت ) * سے ان دنوں ملک صاحب کا پتہ یہ تھا BOULEVARD PEAEIRE 220 ٹیلیفون نمبر ۲۱۶۵ تھا اور ٹیلیگرام کے لئے احمد آباد۔پیرس ( ANMADABAD, PARIS) کے الفاظ رجسٹر کرائے گئے تھے۔