تاریخ احمدیت (جلد 11) — Page 276
بقیه حاشیه صفحه گذشته در مصلح موعود نے آپ کے اعزاز میں دی گئی اور اٹھی پارٹی میں نہایت شاندار الفاظ میں آپ کی تعریف فرمائی۔آپ صاحب کشف و الہام تھے۔آپ کو بتایا گیا کہ آپ کی وفات ، برس کی عمریں دو صحابیوں کے انتقال کے بعد مقدر ہے۔چنانچہ ایسا ہی عمل میں آیا ( افضل اور شہادت ها صدام حضرت مصلح موعود نے ۲۱ ماه نبوت / نومبر کو لاہور میں نماز جمعہ کے بعد آپ کا جنازہ غائب پڑھا اور خطبہ جمعہ میں ارشاد فرمایا :- " مرزا محمد اشرف صاحب پنشند جو قادیان کے رہنے والے تھے جہلم میں وفات پاگئے ہیں حضرت مسیح موعود علیہ اسلام کے سابقون الاولو ان صحابہ میں سے ایک مرزا جلال الدین صاحب بلانی ضلع گجرات کے ہوتے تھے یہ اُن کے لڑکے تھے اور بڑی دیر تک قادیان میں محاسب رہے۔نہایت مخلص اور نیک انسان تھے اور حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ و السلام کے صحابی تھے۔ان کے والد کو حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام نے قرآن کریم کی کلید لکھنے پر نامور فرمایا تھا اور انہوں نے ایک مکمل کا بیر لکھی بھی جو افسوس ہے کہ اب تک شائع نہیں ہوسکی یا ر الفضل و فتح ٣٢ من