تاریخ احمدیت (جلد 11)

by Other Authors

Page 242 of 494

تاریخ احمدیت (جلد 11) — Page 242

سلسلہ کے ہاتھوں خامنے شکل دور سے گزرچکے ہیں۔اپنی اہلیہ اور قریبی رشتہ داروں سے ہی ایک لمبازمانہ انہوں نے پریشان کن حالات میں گزارا لیکن صبر سے کام لیا۔ثابت قدم رہے آسیب انکی اہلیہ ملبہ بھی حلقہ بگوش احمدیت ہیں اور بچے بھی سارے ہی۔اس جماعت کے دوسرے دوست مکرم حسین۔ائے آئل صاحب اگرچہ نئے احمدی میں لیکن مخلص اور دیندار نوجوان ہیں۔آپ کی اہلیہ اور بجگان بھی نظام سلسلہ اور نظام خلافت سے وابستہ ہیں۔آپ کی اہلیہ پہلے عیسائی تھیں اور ایک لمبا عرصہ عیسائی رہیں۔آپ کے احمدیت قبول کرنے کے ایک سال بعد اسلام کی سچائی کی قائل ہو کر احمدیت کی آغوش میں آگئیں۔آب مخلص احمد بی خاتون ہیں۔اسی جماعت کے ایک اور نوجوان مکرم منصور بن سلیم شاہ صاحب میرین پولیس (Y MARINE POLICE میں سب انسپیکٹر ہیں۔اپنے والد مرحوم مکرم سلیم شاہ صاحب آت لا ابو ان کی طرح نہایت مخلص اور دیندار نوجوان ہیں۔سلسلہ کے کاموں میں خاص نویسپی لیتے ہیں۔ہندوں میں باقاعدہ ہیں۔آپ کے خاندان کے سب افراد خدا کے فضل و کرم سے نظام سلسلہ عالیہ احمدیہ سے وابستہ ہیں۔جماعت احمدیہ لابو ان کے پریذیڈنٹ مکرم کرمان صاحب اس ملک کے سب سے پہلے احمدی ہیں مخلص ہیں۔آپ جاوا انڈونیشیا کے باشندہ ہیں لیکن ایک لمبے زمانہ سے اس ملک میں آباد ہیں۔خاموش طبع ہیں۔اس سے قبل آپ کمیونسٹ تھے۔جماعت احمد یہ تو اؤ کے پریذیڈنٹ مکرم محمد بینی ابراہیم صاحب اور اسمعیل سلیم قراب ہر دو نوجوان اگر چہ نو مبائع ہیں لیکن بہت مخلص ہیں۔یوں 1977 مہ کی ان کی بیعتیں ہیں۔اخلاص میں ترقی کر رہے ہیں۔ان کی بیویاں بھی ان کے بعد بیعت کر چکی ہیں تبلیغ کا مشغل بھاری رہتا ہے۔اپنی مخلصانہ جد و جہد سے سفید روحوں کی کشش کا سامان بنے رہتے ہیں۔برونائی اسٹیسٹ میں جماعت احدید کے پریزیڈنٹ مکرم محمد شریف صاحب تیوسو پر پیانگ پرانے اور مخلص دوست ہیں۔آپ چینی النسل ہیں۔آپ کی اہلیہ صاحبہ بی بینی انس ہیں اور آپ کی طرح مخلص اور دین دار خاتون ہیں۔اس سے قبل آپ بدھسٹ تھے میکرم