تاریخ احمدیت (جلد 11) — Page 243
کے عبد القادر صاحب مرحوم اور مکرم سکرمان صاحب آن لا بو آن، مکرم تعلیم شاه هناب مرحوم لابوان ان کے پرانے ہم جلیس تھے۔اور اسی نیک محبت کی بدولت انہیں اسلام اور احمدیت ایسی دولت پالینے کی توفیق میسر آئی۔آپ قادیان اور ربوہ کی زیارت بھی کر چکے ہیں یا نہ فصل فیتیم عدن شن کا قیام بیر عرب کے جنوب مغربی ساحل اور اس کے بالائی عدن کا محل وقوع اور تبلیغی اہمیت حصوں میں ایک مشهور مملکت عدن وحضرموت واقع ہے جو مختلف چھوٹے چھوٹے بائیں ٹکڑوں سے مل کر بنتی ہے اور جو کسی وقت بالواسطہ طور پر برطانوی اقتدار کے زیر انتظام تھی مگر آب آزاد ہو چکی ہے اور اس پر مقامی شیورخ حکمران ہیں۔عدن خاص اور اس کے قرب و جوار کی آبادی میں عرب مسلمانوں کی کثرت ہے گو عیسائی ، پارسی، ہودی اور بہندو بھی خاصی تعداد میں آباد ہیں۔عدن عرب کا دروازہ اور جنوبی ایشیا کی سب سے بڑی بندرگاہ اور ہوائی مرکز ہے جہاں سے دنیا کے چاروں طرف ہوائی اور بحری راستے نکلتے ہیں لہذا یہ اسلام کی تبلیغ و اشاعت کا بہترین مرکز بننے کی صلاحیت رکھتا ہے۔جماعت احمد یہ عدن اگر چہ ۱۹۳۶ء سے قائم ہے مگر اس کے اکثر مبر بیرونی تھے۔باقاعدہ طور پر اس مشن کا قیام ماہ طور / اگست سر میں ہوا۔71974 اه مکتوب مورخہ یکم نبوت و نوبران بنام مولف تاریخ احمدیت به