تاریخ احمدیت (جلد 11) — Page 239
من ۲۳۹ سے متعارف کرایا۔اس سلسلہ میں یہ دونوں مبلغ سا باہ کے دو بڑے انگریزی روزناموں کے ایڈیٹروں سے بھی کئے بیان انہیں ایام میں جیلٹن افریقی ایشیائی برنامسٹوں افریقی ایشیائی جرنلسٹوں سے ملاقات کا ایک وفد حکومت کی دعوت پر ساآباد آیا جنہیں مرزا صاحب موصوف نے عربی اور انگریزی اسلامی لٹریچر پیش کیا۔وفد کے ایک مسلمان مبر نے بڑی خوشی کا اظہار کیا کہ ایک مسلمان مشتری ملنے کے لئے آیا ہے نیز کہا کہ آپ پہلے مسلمان ہیں جو مجھے یہاں ایک مسلمان بھائی کی حیثیت سے خاص طور پر ملنے آئے ہیں۔سے ناہ یہ نئی مشکلات با ظهور اگست میں وزیر انگریزی تسلط و اقتدار سے آزاد ہوگیا تو خیال کیا جاتا تھا کہ تبلیغ اسلام کی راہ میں حائل رکاوٹیں آہستہ آہستہ دور ہو جائیں گئی مگر اس کے برعکس جماعت احمدیہ کو پہلے سے بھی زیادہ مشکلات سے دو چار ہونا پڑا حتیٰ کہ مختلف مقامات میں احمدیوں کو ورغلانے ، لالچ دے کر اپنے ساتھ شامل کرنے اور دھمکیاں دے کر مرغوب کرنے کا سلسلہ اب تک بھاری ہے۔ساباد کی آزادی پیہ ابھی چند ماہ گزرے تھے کہ بعض ریڈیو پر احمدیت کے خلاف پراپیگینڈا متعقیب لوگوں نے ساباور یڈیو سے حریت کے اور اس پر احتجاج خلاف پراپیگنڈا شروع کر دیا۔مولوی بشارت احمد صاحب نسیم نے 9 جنوری 19 کو ڈائریکٹر صاحب براڈ کاسٹنگ اینڈ انفارمیشن حکومت ساباہ اور سرواک کو احتجاجی خطوط لکھے جن کی نقول فیڈرٹی سیکرٹری اور حکومتوں کے چیف سیکرٹری صاحبات کو بھی ارسال کیں جس پر ان کی طرف سے معذرت کا خط آیا۔سے هر ۴۴ اور دیر کو اس بات کی تاریخ میں ہمیشہ حمدیہ سلم سالانہ کانفرنس کی بنیاد یاد رکھا جائے گا اس نے کہ اس روز ا ا میں سالی واحدی لئے سالانہ ( DONALD الله ایک روزنامہ اخبار ساباہ ٹائمز اینڈ نارتھ بورنیو کے ایڈیٹرو الک مسٹر ڈونلڈ سٹیفنز STEPHANS تھے جو ملک کی آزادی کے بعد ملیشیا بن جانے پر سابات کے پہلے وزیر اعلیٰ چنے گئے اور اب آسٹریلیا میں ملیشیا کے ہائی کمشر ہیں : الفضل ۲۷ تبلیغ / فروری ۱۳۳