تاریخ احمدیت (جلد 11)

by Other Authors

Page 238 of 494

تاریخ احمدیت (جلد 11) — Page 238

۲۳۸ شهید بابایش مایه و خار جولائی مرے میں برونائی میں جو شمالی بود نیو سے ملحق برونائی اسٹیٹ میں احمدیت مسلم ریاست سے ہمکرم مولوی محمد سعید صاحب انصاری کے ذریعہ احمدیت کی داغ بیل پڑی اور سب سے پہلے یوسف بن بولت کو قبول حق کی سعادت نصیب ہوئی۔بورکیو میں پاکستانیوں کی بھی خاصی تعداد موجود ہے پاکستانی باشندوں میں تنظیم کی جدوجہد ڈاکٹر بدرالدین اورصاحب کی سالہاسال کی کوشش ٤١٩٩٠ سے میں ان کو متحد و منظم کرنے کے لئے پاکستانی ایسوسی ایشن کا قیام عمل میں لایا گیا اور اتفاقی رائے سے اس کی صدارت ڈاکٹر صاحب ہی کو سونپی گئی۔آپ کی وفات کے بعد ایک مقامی پاکستانی حاجی کالا خان صاحب صدر منتخب کئے گئے اور مبلغ بورنیو مرزا محمد اور لین صاحب سیکرٹری تجویز ہوئے ۴ ار اگست 1ء کو بو نیومیں پہلی بار پاکستانیوں نے اپنا یوم آزادی اہتمام سے منایا جس کے جملہ انتظامات مرزا صاحب موصوف نے کئے۔اس تقریب کی رپورٹ مقامی اخبار "SAZAN TIMES میں شائع ہوئی۔سے ماه احسان جون میں سر اوک سے سات 51941 سراو کے خیرسگالی در دو پایم را در شما یک ایران اور سرکاری طور پر آیا افراد پر جو چینی اور سر اوک کے مسلمان نمبروں پر شتمل تھا مرزا محمد اور لہسن صاحب نے ان ممبروں کو سلسلہ کا لٹریچر پیش کیا۔وفد کے لیڈر نے سراد ک سے شکریہ کا خط لکھا جس کا مضمون یہ تھا کہ آجکل کی دہریت کی فضا میں مذہب کی تبلیغ قیام امن کا بہت بڑا ذریعہ ہے۔مجھے بہت خوشی ہوئی کہ آپ یہ کام انجام دیکر انسانیت کی تعظیم خدمت بجالا رہے ہیں۔یہ کی پہلی سہ ماہی کے دوران مولوی بشارت احمد صاحب مبلغین کا تعارفی دوره نسیم امروہوی من کا چارج سنبھالنے کےلئے بونی تشریف لے گئے۔مرزا محمد ادریس صاحب نے اُن کے ساتھ لنکونگن ، نوم اور ساپونگ کا دورہ کر کے احمدی دوستوں لے ریکارڈ وکالت تبشیر ، الفرقان (ربوه) شهادت / اپریل ۳۲ ر فتح دسمبر ۲۵ ص : سه ایضاً : *1941 71941 له الفضل