تاریخ احمدیت (جلد 11) — Page 227
۲۲۷ ۱۹۵ فتح رودسمبر میں دوبارہ اسٹیسٹ میں گئے تو اسٹیٹ کے اندر احمدیوں کی تعداد دوسروں کے برابر ہوگئی ہنڈا سٹیٹ مینیجر کو یہ پابندی لگانے کی جرات نہ ہو سکی۔سے آب تک جزیرہ میں جماعت احمدیہ کی طرف سے جسیکٹن میں پہلا جلسہ پیشوایان مذاہب کسی جلسہ کا باقاعدہ انتظام نہیں کیا جا سکاتھا ڈاکٹر حافظ بدرالدین احمد صاحب کی کوشش سے ۲۸ ہجرت مئی کو مبیلٹن میں پہلا جلسه پیشوایان / مذاہب منعقد ہوا۔ڈاکٹر صاحب نے جلسہ سے قریب میں روز قبل تمام عیسائی مشنوں کو بذریعہ خطوط دعوت دی کہ وہ جلسہ میں شرکت کریں اور جس میشیوا کی سیرت پر چاہیں لیکچر دیں لیکن کسی نے جواب تک نہ دیا۔عیسائیوں کی اِس بے رخی کے بعد بہت کم امید تھی کہ دوسرے مذاہب کے لوگ جو ہر طرح سے عیسائیوں کے زیر اثر اور اُن سے مرعوب اور دبے ہوئے تھے اِس تقریب میں حصہ لینے کی جرات کریں گے۔چنانچہ یہی وجہ ہے کہ جیلٹن کی ریکری ایشن کلب ( JESSELTON RECREATION CLUB ) نے جہاں تمام پبلک تقریبات کا انعقاد ہوتا تھا کلب میں جلسہ کرنے کی اجازت نہیں دی۔اس پر ڈاکٹر صاحب کو اپنی قیام گاہ پر ہی اس کا انتظا کرنا پڑا تین آدمی مشریک جلسہ ہوئے۔جلسہ کی کارروائی تلاوت قرآن سے شروع ہوئی جس کے بعد حضرت بُدھ کی سیرت پر ایک سند و مدراسی نے ، آنحضرت صلے اللہ علیہ وسلم کی حیات طیبہ پر ایک مدراسی مسٹر نیر (MR۔NAIR ) نے ، حضرت شیخ کے بارے میں ڈاکٹر حافظ بدر الدین احمد صاحب نے اور کرشن علیہ السلام پر انچارج مبلغ بورنیو مولوی محمد زاهدی صاحب نے تقریریں کیں۔یہ جلسہ اگر چہ پرائیویٹ احاطہ اور نہایت محدود تعداد کے ساتھ ہوا گر بحوالہ توقع سے زیادہ کامیاب رہا۔سے جیلٹن میں پہلا پبلک جلسہ اس پرائیویٹ جلسہ کے چھ ماہ بعد ادیشن نے ایک اور قدم آگے بڑھایا اور 9 ماہ نبوت / نومبر کو بیٹن میں ہیں ۱۳۹ سیرت النبی کے سلسلہ میں ایک اور جلسہ میں کامیابی ہوئی۔یہ جلسہ بور نیوشن کی تاریخ میں پہلا پلک جلسہ تھا۔یہ جلسہ ایک چینی کلب کے ہاں JUNIOR CIVIL SERVICE UNION HALLS) سے رپورٹ ہائے مولوی محمد سعید صاحب انصاری 71900 کے رپورٹ مولوی محمد سعید صاحبه انصاری محرره حیکم احسان /جون همه اثر الالوان ۶۱۹۵۰