تاریخ احمدیت (جلد 11)

by Other Authors

Page 222 of 494

تاریخ احمدیت (جلد 11) — Page 222

۲۲۲ ریکیٹ شائع کیا جس میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی آمد کی خبر دی اور اس سلسلے میں مخالفین کو چیلنچ دیا کہ اگر حضور اِس صدی کے مجدد نہیں تو پھر کوئی اور مجد و حدیث نبوئی کے مطابق پیش کریں اور مین ہزار روپیہ لیں سیه ان تبلیغی سرگرمیوں کے علاوہ جن کا سلسلہ روز بروز وسیع ہوتا جا رہا تھا آپ نے احباب جماعت کی تعلیم و تربیت کے لئے ہفتہ وار اجلاس جاری کئے اور حضرت مصلح موعود کے ارشاد کے مطابق "الوصیت کا ملائی زبان میں ترجمہ کیا اور احباب جماعت کو نظام الوصیت سے وابستہ کرنے کی کامیاب کوشش کی ہے ماه نبوت / نومبر ر بورنیوشن کے لئے ایک مبارک مہینہ تھا جس میں نہ صرف کنا روت سے قریباً ستر میل جانب جنوب کیش کو غن (LINGKUNGAN) میں چودہ اشخاص نے قبول احمدیت کر کے ایک نئی جماعت کی بنیاد ڈالی بلکہ مشن کے دار التبلیغ کے لئے ایک عمارت خریدی گئی۔دراصل جناب زہدی صاحب ابتداء ہی سے اس کوشش میں تھے کہ مشن کے دفتر اور مہمان نمانہ کے لئے کوئی جائک او پیدا کی جائے تا زیاد مستقل مزاجی اور دلجمعی سے تبلیغی فرائض ادا کئے جاسکیں لیکن نیا مکان بنوانے یا خرید نے کی استدل عت نہ تھی۔اللہ تعالیٰ نے ایک احمدی دوست کے دل میں یہ تحریک کر دی کہ وہ اپنا مکان نہایت معمولی قیمت پر دے دیں۔اس طرز کا نیا مکان ایک ہزار ڈالر لاگت سے کم پر نہیں بن سکتا تھا مگر اس دوست نے جماعتی ضرورت کا احساس کرتے ہوئے یہ مکان صرف ۳۵۶ ڈالر پر فروخت کر دیا۔ان دو وانا تعمیری اور بنیادی کاموں کے علاوہ اس مہینہ میں زہدی صاحب نے ایک نیا نیلی ٹویٹ چھپوا اور بور نیومیں اس کی وسیع پیمانہ پر اشاعت کی بیگے اب اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے شمالی یورنیو میں بیک وقت تین مقامات سے احمدیت کی نورانی شعاعیں جزیرہ پر پھیلنے لگیں۔(۱) کناروت جو مبلغ احمدیت کا ہیڈ کوارٹر تھا اور جزیرہ کی تمام تبلیغی سرگرمیاں اس کے زیر اہتمام ہو رہی تھیں۔زہدی صاحب کی تعلیم و تربیت نے کنا روت کے احمدیوں میں تبلیغ کا ذوق و شوق پیدا کر دیا تھا اور اُن میں سے بعض تو آنریری مبلغ کی حیثیت سے دوسرے مقامات پر بھی بھیجوائے سہانے لگے له الفضل ۲۳ نبوت / نومبر ۱۰ار فتح / دسمبر سے الفضل ۱۶ صلح جنوری هم به ، 51909 FINA الفضل ۲۳ نبوت / نومبره من