تاریخ احمدیت (جلد 11)

by Other Authors

Page 206 of 494

تاریخ احمدیت (جلد 11) — Page 206

(11) اسی طرح ایک اور روزنامہ نیو وار در گرفت ( LEEUWARDER COURANT،اپنی ۲۱ جولائی 19 کی اشاعت میں رقمطراز ہے کہ : احمدیہ تحریک کو ہم اس دقیانوسی اسلام پر قیاس نہ کریں جوں کا تصور عام طور پر عربی ممالک کے متعلق ہمارے ذہنوں میں ہے بلکہ یہ تحریک ایک نئی جماعت ہے جس کی بنیاد اسلام پر ہے۔تمام اسلامی دنیا میں یہی ایک خاص تنظیم ہے جو ACTIVE طور پر اسلام کی تبلیغ کا کام کو رہی ہے یہ سے (۱۲) اس ضمن میں لائڈن کے ایک اخبار فورم اکاڈیسے" (FORUM ACADEMISE ) کا اظہار خاص طور پر قابل ذکر ہے وہ اپنی ۲۹ جون 9ائد کی اشاعت میں لکھتا ہے :۔ایک عام یو رو پین کے ذہن میں مسلمان کا جو تصور ہے وہ کچھ اس طرح کا ہے کہ وہ گویا جنگ جو انسان ہوتا ہے۔سور کے گوشت سے اجتناب کرتا ہے۔ریت سے ہاتھ صاف کرتا ہے۔بھر پر پگڑی سی ہوتی ہے اور عورت کو بہت چاہتا ہے مگر یہ تصور یکدم بدل جاتا ہے اگر ایک شخص ہالینڈ میں کام کرنے والے احمد پیشن سے تعلق قائم کرے۔بیشن تلوار ، اسلام پھیلا نے کا قائل نہیں ہے " سے (۱۳) اندرون ملک کا ایک روز نامہ پاس ایکی بور بود (MARS EN BOERIODE) اپنی ۷ ار اگست 9 مہ کی اشاعت میں لکھتا ہے کہ :- سے صدیوں سے یہ طریق چلا آ رہا تھا کہ یورپ کے عیسائی مبلغ دنیا کے ملکوں میں جاتے اور عیسائیت پھیلاتے تھے مگر اب دوسری جنگ کے بعد مشرق سے اسلام پھیلانے کے لئے مبلغ یورپ آنے مشروع ہو گئے ہیں اور انہوں نے یہاں متعدد مساجد بنادی ہیں۔چنانچہ بیگ میں بھی ایک مسجد ہے تبلیغ کا یہ تمام کام احمدیہ جماعت کے ذریعہ سے ہے جو شمار میں پاکستان میں قائم کی گئی۔یہ واحد اسلامی منظم جماعت ہے جو تبلیغ اور احیاء اسلام کا کام کر رہی اور اس کا مرکز ربوہ پاکستان میں ہے " کے ه الفصل از شهادت را پریل ها مث کالم را به ایضاً : ه الفضل ١٠ شہادت / اپریل منہ کالم : کا را 71997