تاریخ احمدیت (جلد 11)

by Other Authors

Page 205 of 494

تاریخ احمدیت (جلد 11) — Page 205

جوان ائر کی اشاعت میں لکھتا ہے کہ :- احمد پیشن جو ایک اسلامی تحریک ہے چند سالوں سے ہمارے ملک ہالینڈ میں پورے زور سے اسلام کی تبلیغ میں سرگرم عمل ہے اور یہی کیفیت بعض دیگر یورپین ممالک میں ہے لیے (۹) لائڈن (LEIDEN ) یونیورسٹی مشرقی علوم کی درس گاہ کے طور پر تمام دنیا میں مشہور ہے شہور پر وفیسر کیا مرز جنہوں نے حال ہی میں انسائیکلو پیڈیا آف اسلام جیسے اہم کام میں اہم کردارادا کیا اسی درس گاہ سے تعلق رکھتے تھے۔اسی شہر لائڈن میں عیسائیوں کا ایک اہم مشتری سکول بھی ہے جہان کے تربیت یافتہ مشنری دور و نزدیک بھجوائے جاتے ہیں۔اس مشنری سکول کی ایک اہم کا نفرنس میں ہوئی جس میں یہاں کے ایک مشہور مستشرق ڈاکٹر فان لیون (DR۔VAN LEEUWEN) نے بیان کیا کہ گذشتہ دور میں عیسائیت صرف مغربی ممالک تک ہی محدود نہیں رہی بلکہ مسلم ممالک میں بھی پھیلی میگر آب تصویر کا ایک دوسرا رخ یہ نظر آرہا ہے کہ ایک عرصہ سے اسلام بھی احمدیہ تحریک کے ذریعہ عیسائی ممالک میں نفوذ کر رہا ہے بلکہ خود مغربی ممالک میں بھی : پھر آگے جا کر یہی پر وفیسر سکول کے جاری کردہ بولیٹین ( BULLETIN ) کی جون شائر کی اشاعت میں لکھتا ہے کہ احمدیہ تحریک کے نام لیوا بڑی جانفشانی سے اسلام کو دنیا میں پھیلانے میں کوشاں ہیں خاص طور پہ افریقہ میں بلکہ مغربی ممالک میں بھی جن میں ہمارا ملک ہالینڈ بھی شامل ہے یہاں انہیں خاص کامیابی حاصل ہوئی ہے " کے (10) لائیڈن یونیورسٹی کے طلباء کا ایک اخبار نہیں آؤ بچے (HET UILTSE) اپنی فروری 197ء کی اشاعت میں امام مسجد ہالینڈ کے ایک لیکچر کے ضمن میں لکھتا ہے کہ :- اس لیکچر سے معلوم ہوتا ہے کہ اسلام ایسا نا قابل مذ ہب نہیں ہے جیسا کہ عام طور پر خیال کیا جاتا ہے بلکہ اس کے برعکس یہاں ایک نہایت فقال (ACTIVE ) احمدیہ جماعت کا مشن اسلام کی تبلیغ میں سرگرم عمل ہے۔۱۳۴۳ 16 ه الفضل در شهادت را پریل DNA منہ کالم : سے ایضاً : ۶۱۹۹۳