تاریخ احمدیت (جلد 11) — Page 197
194 ام شاخ کے چرچ پادری یعقوب (DS - JACOB) نے استعفیٰ دے دیا ہے۔یہی اخبار اپنی ایک دوسری اشاعت مورخہ ۲۳ ستمبر ہ میں رقم طراز ہے:- بیگ شہر کے دیار نڈر چوٹ کی انہوں نے اپنی حالیہ سالانہ رپورٹ سائے میں لکھا ہے کہ اس سال کے دوران ان کے ممبران میں سے سات ہزار آدمی چلے گئے ہیں ؟ اخبار نے مزید لکھا کہ : ول 194 میں جبکہ 19ء سے لے کر شاہ تک کے عرصہ کی رپورٹ مرتب کرتے وقت اس عرصہ میں چرچ چھوڑ کر جانے والوں کا جائزہ تیار کیا جائے گا تو یہ واضح ہو جائے گا کہ اس عرصہ میں چوٹ سے علیحدہ ہونیوالوں کی تعداد پچاس ہزار ہو چکی ہے۔ایک دوسرے آزاد خیال عیسائی حلقہ کا اخبار سونگلی (SWINGLI) اپنی اشاعت مورخہ ۲۶ ستمبر ۱۹۶۷ء میں لکھتا ہے :۔(DR۔کیا پچانش سال بعد ایک بھی چرچ باقی رہ جائے گا ؟“ نیز ایک پرائٹسٹنٹ مناد ڈا کٹر فان دورون ( DR ، VAA WDERDEN ) کے ایک مضمون کا ذکر کرتے ہوئے لکھتا ہے کہ پادری صاحب نے لکھا ہے کہ :۔" ان حالات کو دیکھتے ہوئے جو روزانہ میرے اردگرد ہو رہے ہیں لیکن علی وجہ البصیرت یہ کر سکتا ہوں کہ جہاں جہاں عیسائی منا د اور انجمنیں پرانی ڈگر پر گا مزن ہیں چرچ ڈگمگاتا ہوا نظر آرہا ہے اور ڈگمگانے کا یہ سلسلہ تیز رفتاری سے بڑھتا جا رہا ہے یا ترجمہ ہالینڈ میں عیسائیت جس تیزی کے ساتھ انحطاط ہالینڈ میں اسلام کی واضح پیش قدمی از زوال کے گڑھے کی طرف جارہی ہے اس اور ابتدائی فتوحات عیسائی چری کی نظرمیں سے زیادہ برق رفتاری کے ساتھ اسلام خدا کے فضل و کرم ، نظام خلافت کی برکت اور مبلغین احمدیت کی شبانہ روز مسائی کے نتیجہ میں آگے ہی آگے بڑھتا جا رہا ہے اور نہایت قلیل عرصہ میں اس نے ملک کے علمی میدان میں واضح پیش قدمی کی ہے۔عبیات احمدیہ کو اس بارے میں اب تک جو فتوحات حاصل ہوئی ہیں وہ اگر چہ بظاہر بہت معمولی اور ایک خوشکی ه الفضيل ۱۲ نبوت/ نومبر /١٣ هما الله۔۔۔