تاریخ احمدیت (جلد 11) — Page 195
*1948 دور ہ کا ذکر ہے کہ ہالینڈ کے کیتھولک سنٹر APASTORAL نائمین (NIMEGEN) کے ایک ماہوار پمفلٹ میں ایک مستشرق صاحب نے اسلام کے خلاف اسی خیال کی بنا ء پر ایک مضمون لکھا جس کا احمدیہ شن کے انچارج جناب عبدالحکیم صاحب اکمل نے فوری نوٹس لیا اور انہیں ایک مکتوب مفتوح کے ذریعہ سے للکارا کہ اگر اُن کے موقف میں ذرا برابر صداقت موجود ہے تو وہ اپنے و خوبی کے ثبوت میں کوئی ایک آیت قرآنی ہی اس کے سیاق و سباق کی روشنی میں پیش کر دکھائیں۔مگر مستشرق صاحب مذکور اس چیلنج کا جواب تک نہ دے سکے اور کا سر صلیب کے شاگردوں کے مقابل بالکل چپ سادھ لی مینه جماعت احمدیہ کے علا وہ ہالینڈ میں بہت سے اجتماعی یکی کند و ترک اور مراکش کے مسلمانوں کی خدمت ترکی اور مر کسی مسلما بھی آباد میں جا نے مشکل مراکشی اپنے مسائل و معاملات میں احمدیہ مشن ہاؤس کی طرف رجوع کرتے ہیں اور احمدی مبلغ اُن کی خدمت کے لئے ہر وقت مستعد اور کمر کیسے تہ رہتے اور اس میں بہت خوشی محسوس کرتے ہیں۔مدت سے یہاں ایک مشکل مسئلہ درپیش تھا مسلمان ہالینڈ میں گوشت کا استعمال اپنے انتظام کے تحت باقاعدہ اسلامی ذبہیجہ کی شکل میں کرنا چاہتے تھے مگر حکومت کا قانون اس کی اجازت نہ دیتا تھا۔اس پر مبلغ ہالینڈ صلاح الدین خان صاحب نے حکومت کے متعلقہ محکمہ کو اس طرحت بذریعہ خطوط توجہ ولائی اور حکومت نے اس کی اجازت دے دی سیکھ ی شام میں ہالینڈ میشن کو فروری نابیناؤں کیلئے پر ترجمہ قرآن کیلئے خصوصی تعاون ایک خوشخبری یہ ملی کہ نابیناؤں کے بقیه حاشیه صفحه گذشته : میں واضح طور پر قربان ہے کہ " لا اکراہ فی الدین اسلام کے جملہ مکاتیب منکر میں سے صرف جماعت احمد یہ ہی ایک ایسا اسلامی فرقہ ہے جس نے اسلام کی مکمل اور واضح تصویر پیش کی ہے۔" دیباچه 2 JULY 1958" WHAT IS Islam” حاشیہ متعلقہ صفحہ ہذا :- الفضل ۳۰ طور اگست هرم ۳۳ ص ل الفصل ٣١- اخفاء / اكتوبر ١٣٢٩ ۳۱ جنگ - 7194۔DR۔K۔H۔E, DE JONG