تاریخ احمدیت (جلد 11)

by Other Authors

Page 189 of 494

تاریخ احمدیت (جلد 11) — Page 189

۱۸۹ ۶۱۹۵۵ میں حضرت مصلح موعود اس سر زمین میں تشریف حضرت خلیفہ ایسیح الثالث کا سرزمین لائے تھے بارہ سال بعد بروز جمعہ ۱۴ ماہ وفا / جولائی الیت میں دو بار ورود مسعود م کو حضرت خلیفہ المسیح الثالث ایده الله ه تعالیٰ بھی اپنے مبارک سفر یورپ کے دوران زیورک سے ہالینڈ تشریف لائے حضور نے بیگ کی مسجد میں خطبہ جمعہ ارشاد فرمایا۔بعد ازاں حضورتے ایک پریس کا نفرنس سے خطاب فرمایا جس میں ڈچ ریڈیو کے نمائندہ کے علاوہ اخباری نمائندے بکثرت شامل ہوئے۔ڈوچ پریس نے حضور کے بیان کو غیر معمولی اہمیت دی اور بڑی سنجیدگی سے اُسے پبلک کے سامنے پیش کیا۔اگلے روز حضور اقدس کے اعزاز میں نماز ظہر کے بعد ایک استقبالیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں احباب جماعت کے علاوہ بہت سے دیگر غیر از حجامت مسلمان دوستوں اور معززین شہر نے شرکت کی جن میں ہالینڈ کے مشہور مستشرق پروفیسر ڈاکٹر پیر۔PRO) اور مشہور انجنیئر پروفیسر ام ، ہالینڈ کے صوفی گروپ (PRO۔DR۔PIPER) PRO۔THIJSSEN بدھسٹ گروپ اور پروٹسٹنٹ گروپ کے لیڈر خاص طور پر قابل ذکر ہیں۔اسی روز حضور کا ریڈیو سے خصوصی انٹرویو بھی نشر ہوا اور ۶ ماہ و فار جولائی کو حضور ہالینڈ کا نہایت موثر، مبارک 71946 اور کامیاب دورہ مکمل کرنے کے بعد ہمبرگ تشریف لے گئے۔لے ڈھائی تین سال بعد جب حضرت خلیفہ المسیح الثالث ایدہ اللہ تعالیٰ نے مشہور عالم دورہ افریقہ فرمایا تو واپسی پر حضور جن یورپین ممالک میں بھی تشریف لے گئے ان میں سب سے پہلا ملک ہالینڈ تھا جہاں حضور ہجرت مئی کو بذریعہ ہوائی جہاز سوا نو بجے پہنچے۔ڈوچ نومسلم دُور دُور کے شہروں سے آکر 81920 میشن ہاؤس میں جمع تھے اور حضور سے شرف ملاقات حاصل کر کے پھولے نہ سماتے تھے۔اس موقعہ پر ایک پورا خاندان ( FAM, SUFFNER ) اور ایمسٹرڈم کے ایک صحافی حضور کے دست مبارک پر بیعت کہ کے حلقہ بگوش احمدیت ہوئے۔علاوہ ازیں ایک آزاد خیال عیسائی فرقہ سونگ لی (SWING LI ) کے لیڈر ڈاکٹر ہاؤٹ کیمپ DR - BUITY MP ) اپنے فرقہ کے چیدہ چیدہ نمبروں کا ایک گروپ لے کے حضور سے ملاقات کے لئے حاضر ہوئے حضور نے انہیں نصف گھنٹہ تک نہایت ایمان افروز رنگ میں تبلیغ اسلام کی۔ڈاکٹر صاحب حضور کی گفت گو سے بہت متاثر ہوئے۔اس عرصہ قیام میں ایک اسلامی ا ملخصاً الفضل مار وفا - ۱۹- وفا- ۱۳ ظهور ه۱۳۰۴۶ صدا ۲۰۳۰ ہیں۔+