تاریخ احمدیت (جلد 11)

by Other Authors

Page 188 of 494

تاریخ احمدیت (جلد 11) — Page 188

الفرسوم، واختنگناه اس دورہ میں مبلغین اسلام کو نمبر ان جماعت سے ملاقات تبلیغی مجالس میں شمولیت اور مختلف سوسائٹیوں میں تقاریر کے مواقع میں سر آئے کہ ۲۰ صلح / جنوری ار کو ہالینڈ کے مرکزی شہر اوت ریخت مذاہب عالم کا نفرنسوں میں ( UTRECHT ) کے آزاد خیال لوگوں کی طرف سے ایک مذاہب اسلام کی موثر نمائندگی کا نفرنس منعقد کی گئی جس میں اسلام، ہند و حرم، یک دامت اور بہو دیت سے متعلق تقاریر کا وسیع پیمانہ پر انتظام تھا۔اس موقعہ پر اسلام کی طرف سے حافظ قدری شد صاحب نے موثر رنگ میں نمائندگی فرمائی شیشے ازاں بعد اضاء / اکتوبر میں ایمسٹرڈم کے قریب $144 ہیم سفیدے (WEEHSTEDY) کے سب سے قدیم اور بڑے گرجے کی عمارت میں بھی ایک مذا ہب عالم کا نفرنس منعقد ہوئی جس میں ۲۷ انحاء کو اسلام کے نمائندہ کی حیثیت سے حافظ قدرت اللہ صاحب نے نماز کے موضوع پر لیکچر دیا۔اس کا نفرنس کی یہ خصوصیت تھی کہ ہر ایکوار کو جبل معلومات اپنی مقدس کتاب ہی سے پیش کرنا ضروری تھیں پیشے اس کے علاوہ ہالینڈ کے ایک اور اہم شہر آرینیم (ARMHEM ) کے اندریاه انها را اکتوبر کے آخری ہفتہ میں ایک اور بین المذاہب کانفرنس کا انعقاد ہوا جس میں اسلام ، عیسائیت ، بدھ ازم ہندومت، صوفی موومنٹ ، ویجیٹرین گروپ اور ہونسٹ خیالات کے نمائندوں نے حصہ لیا۔اس کا نفرنس میں بھی حافظ قدرت اللہ صاحب نے اسلام کی ترجمانی کے فرائض ادا کئے۔حافظ صاحب کی پوری تقریر گہری دلچسپی اور انہماک سے سنی گئی۔تقریر کے اختتام پر وقفہ سوالات تھا۔صدر مجلس نے حاضرین کو سوالات کے لئے کہا مگر لوگ تھے کہ مبہوت ہوئے بیٹھے تھے کسی کو کچھ کہنے کی ہمت نہ ہوتی تھی ہے شه :HILVERSUM سے الفصل ۱۴ و فار جولائی ۳۰۳۸۵ WAGENINGEN L + ه الفضل در شهادت اليا 4194 ه الفضل ۱۰ صلح / جنوری هن۱۳۳۲ ص۳ ته الفضل ۱۳ صلح / جنوری ۶۱۹۶۱