تاریخ احمدیت (جلد 11)

by Other Authors

Page 187 of 494

تاریخ احمدیت (جلد 11) — Page 187

رہا یہ تہ لیتھولک اور پرائٹسٹنٹ عیسائیوں کی اسلام کے نام مولوی عبدالحکیم صاحب اکمل کا بیان اسلام کے خالی ہے کہ "ایمسٹرڈم میں عیسائی مناروں کی گٹھ گے جوڑا اور حضرت مصلح موعود کا پر حکمت ارشاد ایک بڑے پیمانہ کی کانفرنس ہوئی جس میں افریقہ ، یورپ اور بعض دیگر ممالک کے پادری صاحبان شامل ہوئے کیتھولک اور پر انسٹنٹ دونوں فرقوں کے لوگ شامل تھے۔موضوع یہ تھا کہ افریقہ میں اسلام بڑی سرعت سے ترقی کر رہا ہے اور یورپ میں بھی اب پاؤں جانے لگا ہے اس لئے ان نئے حالات کا مقابلہ کرنے کے لئے ایک نئی کوشش کی ضرورت ہے۔تجویز یہ ہے کہ کیتھولک اور پرائٹسٹنٹ فرقے مل کر اور متحدہ محاذ بن کر مقابلہ کی کوئی صورت بنائیں تا احسن رنگ میں کوششیں بار آور ہو سکیں لیبی کارروائی کے بعد کیتھولک فرقہ کے پادریوں نے کہا کہ در اصل مذہب تو کیتھولک ازم ہی ہے دوسرے لوگ تو احتجاجاً الگ ہوئے ہیں اگر وہ واپس آجائیں تو ہم ہر طرح مقابلہ کے لئے تیار ہیں۔یہ بات دوسرے فرقوں کو ناگوار گزری اور وہ اتحاد احسن صورت میں نہ ہو سکا البتہ پھر بھی مالی امور کے بارہ میں کچھ سمجھوتہ ہو گیا۔یہ خرخاکسار نے حضرت مصلح موعود کی خدمت میں بھجوائی تو اس پر حضور نے اپنے خط میں تحریر فرمایا : ہالینڈ میں پرانسٹنٹ زیادہ ہیں مگر باقی یورپ میں رومن کیتھولک مذہب والوں کا زور ہے ان کی طرف تو سید دیں۔رومن کیتھولک کا روم میں پوپ ہے وہ بھی ایک قسم کا خلیفہ ہے۔اسلامی خلافت اور عیسائی خلافت کی ٹکر میں اسلام کی فتح ہو گی اس لئے رومن کیتھولک کی طرف زیادہ توجہ دیں۔یہ لوگ دیر سے مذہب بدلتے ہیں مگر جب بدلتے ہیں تو بڑے بچے ہوتے ہیں۔بگرہ مذہب ان میں بہت پھیل رہا ہے " کے 1-Y-09 کی پہلی ششماہی میں حافظ قدرت اللہ صاحب مبلغ انچارج اور مولوی تبلیغی دورے عبد الحکیم صاحب الکمل نے ملک کے مندرجہ ذیل تو شہروں کا تبلیغی دورہ کیا :- پا بند ریست که، خلار دنگی ، روٹرڈ، ڈیفت ، باریم ، ایمسٹر م اوت ریخت ہے، ، له الفضل در و نار جولائی صحت کالم دل سے غیر مطبوعہ 4 سے FLAARDINGEN L * + ROTTERDAM a PAPENDRECHT DELET ته HAARLEM شه UTRECHT 2 + AMSTERDAM +