تاریخ احمدیت (جلد 11) — Page 184
IAM جگہ پر صلاح الدین خان صاحب بنگالی مورخه هم ظهور/ اگست ہالینڈ روانہ کئے گئے جنہوں نے وہاں تین سال تک فریضہ تبلیغ ادا کیا اور ار افادر اکتوبر سر کو وارد دادہ ہوئے۔آپ کے بعد دوباره مولوی عبد الحکیم صاحب النمل در ماه اخا در اکتوبر کو عازم ہالینڈ ہوئے۔تین سال بند $1445 صلاح الدین خان صاحب بھی ، ریاہ فتح / دسمبر کو ہالینڈ تشریف لے گئے اور ۲۰ تبوک / ستمبر ، 71941 $1996۔کو واپس آئے۔لنڈن مشن کی طرح اس مشن کو بھی چوہدری محمد ظفر اللہ خاں صاحب کی بلند پای علمی و دینی شخصیت سے بہت فائدہ اُٹھانے کا موقعہ ملا اور مل رہا ہے اور یقیناً اس مشن کی شہرت و ترقی میں اُن کے مبارک وجود کا بھی تفضیلہ تعالی نمایاں دخل ہے۔علاوہ ازیں خود مجاہدین ہالینڈ تبلیغ اسلام کا کوئی موقعہ ہاتھ سے جانے نہ دیتے تھے نتیجہ یہ ہوا کہ خدا کے فضل و کرم سے ہالینڈ کے طول و عرض میں اسلام کے چرچے عام ہونے لگے اور اسلام کا اثر و نفوذ یہاں تک بڑھا کہ عام ملکی پریس کے علاوہ عیسائی رسالونی میں بھی مبلغین احمدیت کے قلم سے اسلام کی نسبت بکثرت مضامین شائع ہونے لگے۔حافظ قدرت اللہ صاحب نہیں ہالینڈ مشن کی بنیاد رکھنے کے علاوہ مجموعی اعتبار سے قریباً ام البرس تک خدمت کرنے کا فخر بھی نصیب ہوا میشن کا چارج مولوی عبدالحکیم صاحب اکمل کو سونپ کر ۲۱ ماه فتیر سے مثلاً مشہور کیتھولک ماہنامہ دا ہیراؤت (DE HERAUT) نے فروری شائر کے شمارہ میں مولوی عبد الحکیم صاحب اکمل انچار ج مشتن ہالینڈ کا پُر مغز مقالہ اسلام اور حضرت مسیح ناصری علیہ السلام " سپر د اشاعت کیا۔اسی طرح ایک، اور عیسائی رسالہ " ۳۱۴۸ " دیابت دسمبر شاہ، میں بھی آپ کا ایک نوٹے شائع ہوا جس کا عنوان تھا " اسلامی تعلیم کی روشنی میں مسیح ناصری علیہ السلام اور کرسمس " (JEZUS EN HET CHRISTUS IN KERST FEEST LIGHT ISLAM) VAN DE HET ہالینڈ کی وزارت دفاع کا ترجمان AKSENT چھپتا ہے اس کے مارچ شکار کے پرچہ بیر بہ آپ الملوکی صاحب کے دو مضامین کی اشاعت ہوئی۔ایک مضمون کا عنوان تھا" اسلام کا اثر و نفوذ ہالینڈ میں دوسرے مضمون میں آپ نے مدلل طور پہ ثابت کیا کہ اسلام تلوار سے ہر گز نہیں پھیلا۔اسی طرح ناتمی من (NIS NEGEN ) کے ایک ماہنامہ کیتھولک آپسٹورا، , KATHOLIC APOSTORAAL نے اپنے ایک خاص شمارہ میں مشن کے سابق امام حافظ قدرت اللہ صاحب کا ایک مضمون اسلامی طریق تدفین انگریزی ، جرمنی ، فرانسیسی اور ہسپانوی زبانوں میں شائع کیا ؟