تاریخ احمدیت (جلد 11) — Page 185
۱۸۵ ۱۳۴۹۵ دسمبر کو مرکز میں تشریف لے آئے۔آپ کے بعد جناب اکمل صاحب تین سال تک تبلیغی فرائض بجا لاتے رہے اور پھر کشن کا چارج جناب صلاح الدین خادر صاحب کو دے کہ ۲۰ ماه نبوت / نومبر کو مرکز میں پہنچ کر یہ آپ کی آمد کے چند ماہ بعد مولوی ابوبکر ایوب صاحب سماٹری ۳ ارماہ و فار جولائی کو ایک بار پھر ہالینڈ تشریف لے گئے اور اب تک اس ملک کو نور اسلام سے منور کرتے ہیں 61 سر گرم عمل ہیں۔حافظ قدرت اللہ صاحب مبلغ انچارج کی کوشش سے اوائل ۶۱۹۵۹ ڈوپٹ رسالہ الاسلام" کا اجراء میر میں مشن کی طرف سے الاسلام کے نام سے ایک ڈ ماہنامہ جاری کیا گیا۔یہ رسالہ اب تک سائیکلوسٹائل ہو کر آرٹ پیپر کے سادہ مگر دیدہ زیب شرق کے ساتھ شائع ہورہا ہے۔اس رسالہ کے اجراء کی غرض و غایت یہ تھی کہ ہالینڈ کے مسلمان حلقوں کو با قاعدگی سے بعض ضروری اور علمی مضامین پر مختصر نوٹ مہیا کئے جائیں تا وہ ان سے عند الضرورت فائدہ اُٹھا سکیں اور خدا کے فضل و کرم سے یہ رسالہ اپنے اس مقصد کو نجوبی پورا کر رہا ہے۔یہ واحد رسالہ ہے جو ہالینڈ میں سلام کی ترجمانی کے فرائض انجام دیتا ہے۔اس کی مقبولیت کا اس سے پتہ چلتا ہے کہ یہ ملک کی مشہور ائیر کروں یونیورسٹیوں اور گرجا گھروں میں منگوایا جاتا ہے اور مستشرقین اپنے اضافہ معلومات کی خاطر اسے خرید کر اور پڑھتے ہیں۔ہالینڈ کے علاوہ سورینام (ڈیچ گی آنا، اور انڈونیشیا میں بھی اس کے خریدار موجود ہیں۔مبلغین احمدیت نے ہالینڈ میں آج تک عیسائی پادریوں سے متعدد ایک مشہور عیسائی پادری سے کا میاب تا ظرے کئے ہیں۔اسی سلسل میں میر کی پہلی ششماہی کامیاب مناظرے میں پبلک مناظرہ میں بھی ایک کامیاب پیلک مناظرہ ہوا۔مناظرہ میں جماعت احمدیہ ۱۹۵۹ء کے قیام ہالینڈ کے دوران جناب اکمل مصاحب کی اہمی سعودہ الکل صاحبہ ڈرے احمدی خواتین کی تعلیم و تربیت میں دلچسپی لیتی رہیں چنانچہ ان کی کوشش سے نہ صرف منہ میں لجنہ اماءاللہ ہالینڈ کا قیام عمل میں آیا بلکہ احمدی بچوں کو اسلام و احمدیت کے مسائل سکھانے کے لئے ایک (سنڈے، تعلیمی کلاس بھی کھولی گئی جو اب تک جارہا ہے۔لجنہ اماءاللہ پا لینڈ بیرونی ممالک کی فقال لبنات میں سے ہے۔سال میں جبکہ مسعودہ اکمل صاحبه لجنہ ہالینڈ کی صدرا اور مس رامتہ الحفیظ ( DERMEABAKS ) ماجہ نے سیکرٹری کے فرائض انجام دئے اس لجنہ نے مرکزی 7۔1949-4 چندہ ، خاص تحریکات ، نصرت جہاں ریزرو فنڈ: وقف جدید اور چندہ ! طفال احمدیہ کی مدات میں ۷۱۸ گلڈرز (LDERSانا ، جمع کئے ہے P:69) 4 1969-70 (ANNUAL REPORT OF THE CENTRAL LAJNA, IMAILLAH ۱۳۳ له الفضل و شهادت/ اپریل :