تاریخ احمدیت (جلد 11)

by Other Authors

Page 173 of 494

تاریخ احمدیت (جلد 11) — Page 173

16M وزیر تعلیم مسٹر کالیس کی خدمت میں قرآنی پیش کیا گیا۔اسلام کے متعلق بہتر معلومات ہم پہنچانے کی درخواست یا کل دوپر کے بعد احمد یسلم مشن ہالینڈ کی طرف سے وزیر تعلیم کی خدمت میں نئے ڈرح ترجمہ کی کاپی پیش کی گئی۔اس کے ساتھ وزیر تعلیم کی خدمت میں ایک تحریری درخواست بھی پیش کی گئی ہے جس میں یہ عرض کیا گیا ہے کہ ڈچ درسی کتب میں اسلام کے متعلق بہتر اور زیادہ صحیح معلومات ہم پہنچائی جائیں۔علاوہ ازیں ملکہ ہالینڈ ، وزیر تعلیم، میٹر آف دی ہیگ اور روٹرڈم کی خدمت میں بھی اس ترجمہ کی ایک ایک کاپی پیش کی گئی ہے۔" محولہ بالاخیر کو ہارٹم کے روزانہ اخبار نے بھی دوہرایا۔اسی طرح نیو ہا گے کہ انت“ بیت خاور لینڈ نیوے روٹرو مس کر انیت میں بھی نقل کیا۔مندرجہ ذیل خبر نگار ڈچ اختبارات میں چھپی :- ۲۴ اپریل کو قرآن مجید کی ایک کا پی ایمسٹرڈم کے میٹر کی خدمت میں پیش کی گئی جنوں نے اسے بہت ہی پسند کیا اور کافی دیر تک اس کے متعلق گفت گو کرتے رہے یہ اخبار ALSEMEEN HANDELSBLAD نے لکھا :- آج مسٹر بشیر انچارج احمدیہ سلم مشن ہالینڈ نے قرآن کے نئے ڈع ترجمہ کی ایک کاپی جو کہ نہایت ہی خوبصورت تھی ایمیسٹر ڈم کے میٹر کی خدمت میں پیشیش کی ہے۔اس کتاب میں جس میں ایک دیباچہ اور تمہیدی مضمون بھی ہے وچ ترجمہ کے ساتھ اصل عربی متن بھی طبع کیا گیا 16 ہے۔(۲۴ اپریل ۹۵ائد ایمسٹرڈم ) " ایک کیتھولک اخبار MAASRODE ROTTERDAM میں اس کی ۲۶ را پریل 190 کی اشاعت میں یہ خبر چھپی :- " قرآن کا نیا ایڈیشن گزشتہ ہفتہ کے روز احمدیہ مسلم مشن ہالینڈ کے انچارج مسٹر بشیر نے ایمسٹرڈم کے میٹر کی خدمت میں ڈور ترجمہ کا نیا ایڈیشن پیش کیا۔یہ کتاب ایک تمہیدی مضمون اور دیہا نچہ کے علاوہ عربی متقن (جس کے مقابل پر ڈوری ترجمہ دیا گیا ہے، اشتمل ہے؟