تاریخ احمدیت (جلد 11)

by Other Authors

Page 174 of 494

تاریخ احمدیت (جلد 11) — Page 174

اختبار DEKDRSKARANT AMSTERDAM نے اپنے ۲۶ اپریل سٹہ کے نمبر میں یہ خبر شائع کی: گزشتہ ہفتہ کے روز احمدیہ سلم مشن ہالینڈ کے انچارج مسٹر بشیر نے ایمسٹرڈم کے میر کنی خدمت میں قرآن کے نئے ڈوح ترجمہ کی ایک کاپی پیشیں کی تھی جو کہ نہایت ہی خوبصورت ہے اس کتاب میں عربی متن کے مقابل پر طرح ترجمہ دیا گیا ہے " یہ خبر TELEGRAAF AMSTERDAM میں بھی انہی الفاظ میں شائع ہوئی۔لے المعرض طرح ترجمہ قرآن کا ولندیزی حکومت کے عمائدین کے ہاتھوں پہنچنے کی دیر تھی کہ پریس کے ذریعہ اس واقعہ کی خبر آناً فانا ملک کے ایک سرے سے دوسرے سرے تک پہنچ گئی۔یہ خدائی نصرت کا گویا ایک نیا سامان تھا جس نے ملک بھر میں قرآن مجید اور اسلام کی عظمت کا میکہ دلوں میں بٹھا دیا اور کیتھولک پر پتے پر جماعت احمدیہ کار علمی رشعب طاری ہو گیا۔کا سید نا حضرت مسیح موعود کو شاہ میں کشفی مسجد ہائینڈ کے لئے قطعہ زمین کا حصول طور پر دیدار مسجد مصلح موعود کا مبارک نام شود دکھایا گیا تھا جس میں یہ اشارہ بھی کیا گیا تھا کہ دو مصلح موعود کو تعمیر مساعید کے ساتھ گہرا تعلق ہو گا چنانچہ عملاً ایسا ہی ہوا اور حضرت مصلح موعود نے اپنے عہد مبارک میں یورپ ، امریکہ ، افریقہ، ایشیاء خوفنکہ جمله بر اعظموں میں متحد و مسجدیں بنوائیں اور ہمیشہ ہی جماعت کو نہ صیحت فرماتے رہے کہ ہمیں ہر اہم جگہ پر ہی نہیں ہر جگہ پر مسجدیں بنانی ہوں گی یہ سے جہاں تک ہالینڈ کا تعلق ہے حضرت مصلح موعود کی ہدایت پر اس سر زمین پر اس میں ایک شاندار اور عالی شاہی مسجد کی تعمیر کی گئی مسجد فضل لنڈن کی طرح یہ مسجد بھی خواتین احمدیت کے چندوں سے تیار ہوئی۔مسجد ہالینڈ کے لئے زمین کا حصول ایک بڑا معرکہ تھا۔ہالینڈ کے کیتھولک چرچ نے ایڑی چوٹی کا زور لگا دیا کہ بیگ بلکہ ملک کے کسی گوشہ میں مسجد تعمیر نہ ہونے پائے مگر اللہ تعالیٰ نے اپنی قدرت و م الفضل سوار احسان یون ه م و له تریاق القلوب منا طبع اول۔ارجون له و ما الفضل ۱۲ صلح / جنوری