تاریخ احمدیت (جلد 11) — Page 1
بني الله الرحمن الرحمة وعلى عبد المسيح پہلا باب یورپ مشرق وسطی اور مشرق بعید کےنئے احمد کی مشقوں کی بنیاد سے پیر کے متفرق مگر اہم اقعات ۱۳ حرام ۶۱۹۴۷ غرناطہ کی آخری کم ریاست پر نویں صدی ہجری اور پندرھویں صدی عیسوی کے آخرمیں عیسائی بادشاہ فرڈی نینڈ کا قبضہ ہوا اور مسلمانوں کے پاؤں یورپ سے بالکل اکھڑ گئے۔اس حادثہ سے لیکر آج تک مغربی ممالک اپنی سیاسی بالا دستی اور عالمی اقتدار کے باعث اسلام کے راستہ یمن ایک زبر دست اور فولادی دیوار بنے ہوئے ہیں جس کا جلد سے جلد پاش پاش کر دیا ملت اسلامی کا اولین فرض ہے۔اور یہی وجہ ہے کہ یورپ کی روحانی فتح تحریک احمدیت کا بنیادی مقصد اور اس کے نصب العین کالازمی حصہ ہے جیسا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلمکے فرزند علی امام الزمان حضرت سیدنا اسیح الموقود والمهدى المسعود علی الصلوة والسلام تحریر فرماتے ہیں :۔خدا تعالیٰ چاہتا ہے کہ ان تمام روحوں کو جو زمین کی متفرق آبادیوں میں آباد ہیں۔کیا یورپ اور کیا ایشیا ان سب کو جو نیک فطرت رکھتے ہیں توحید کی طرف کھینچے اور اپنے