تاریخ احمدیت (جلد 11)

by Other Authors

Page 2 of 494

تاریخ احمدیت (جلد 11) — Page 2

بندوں کو دین واحد پر تبع کرتے ہیں خدا تعالی کا مقصد ہے جس کے لئے میں دنیا میں بیجا گیا یا اے حضرت اقدس علیہ اسلام کے دلی میں یورپ پر اسلام کا جھنڈا گاڑنے کی کتنی شدید تڑپ تھی اس کا کسی قدر اندازہ حضرت مفتی محمد صادق صاحب کے ایک چشم دید واقعہ سے ہوتا ہے حضرت مفتی صاحب کی روایت ہے کہ :۔غالباً 1949ء کا ذکر ہے ایک واقعہ یکیں لاہور سے قادیان آیا ہوا تھا اور حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ و السلام کے پاس حضور کے اندر کے کمرے میں بیٹھیں تھا کہ باہر سے ایک لڑکا پیغام لایا کہ قاضی آل محمد صاحب آئے ہیں اور کہتے ہیں کہ ایک نہایت ضرور کی پیغام لایا ہوں حضور خودشن ہیں حضور نے بجھے بھیجا کہ ان سے دریافت کر دو کیا بات ہے بے قاضی صاحب سیڑھیوں میں کھڑے تھے میں نے جا کر دریافت کیا انہوں نے کہا کہ مجھے حضرت مولوی محمد احسن صاحب نے بھیجا ہے ایک نہایت ہی عظیم الشان خوشخبری ہے اور خود حضرت صاحب کو ہی شنانی ہے سیکس نے پھر جاکر عرض کیا کہ وہ ایک عظیم الشان خوشخبری لائے ہیں اور صرف حضور کو ہی سنانا چاہتے ہیں حضور نے فرمایا آپ پھر جائیں اور انہیں سمجھائیں کہ اس وقت مجھے فرصت نہیں وہ آپ کو ہی شنا دیں اور آپ آکر مجھے شنا دیں میں نے حکم کی تعمیل کی اور قاضی آل محمد صاحب کو سمجھایا کہ وہ خوشخبری تجھے شنا دیں میں حضرت مصلحب کو شفا دیتا ہوں تب قاضی صاحب نے ذکر کیا کہ ایک مولوی کا مباحثہ حضرت مولوی محمد احسن صاحب کے ساتھ تھا اور اس مولوی کو خوب پچھاڑا اور لتاڑا گیا اور شکست فاش دی گئی میں نے آکر یہ خبر حضرت صاحب کے حضور عرض کی حضور نے تقسیم کرتے ہوئے فرمایا میں نے سمجھا کہ یہ خبر لائے ہیں کہ یورپ مسلمان ہو گیا ہے ؟" سے گو جماعت احمدیہ کا قیام ۲۳ مارچ ۱۸۸ کے کولہوں مگر حضرت مسیح موعود علیہ اسلام کے ہاتھوں حث د الوصیت حد طبع اول ۲۴ دسمبر شاه میگزین پریس قاریان + ۵۲ " ذكر جلب موافہ حضرت مفتی محمد صادق صاحب رضی اللہ عنہ صہ طبع اول - العنا" سیرت المهدی حصہ اول صفحه ۲۸۹ - ۱۲۹۰ مرتبه حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر احمد مضام طبع ثانی ستمبر ۱۹۳۵مه ناشر احمدیہ کتاب گھر قادیان سے اس سلسلہ میں ملاحظہ ہر تحقیقی مقالہ بعنوان بیعت اولی کی تاریخ مطبوعة الفرقان ربوه ماه هجرت ارمنی من این صدا - ۳۱ ۱۳۵۰ ش ۱ 8۔1 1921