تاریخ احمدیت (جلد 11) — Page 146
۱۴۹ 444 کرنے کا سنہری موقعہ میسر آیا۔حضور پر نور اپنے دورہ یورپ کے دوران او فار جولائی کو پیر کے روز صبح گیارہ بجے کے قریب زیورک میں رونق افروز ہوئے۔ہوائی مستقر پر سوئٹزرلینڈ کے معززین اور سر بر آوردہ مسلمانوں نے حضور با استقبال کیا۔اسی روز شام کو حضور کے اعزاز میں ایک استقبالیہ تقریب منعقد ہوئی جس میں معترزین بکثرت شامل ہوئے اور اس موقعہ پر مختلف ملکوں کے مسلمانوں نے حضور ایدہ اللہ تعالے کی خدمت اقدس میں اپنے جذبات محبت و عقیدت پیش کئے ویلے اگلے روز (مورخہ 11 جولائی بروز منگل سید نا حضرت امیر المومنین خلیفة المسیح الثالث ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کے اعزاز میں وسیع پیمانہ پر ایک ظہرانہ کا اہتمام کیا گیا جس میں سات ملکوں کے سفیروں، متعدد دیگر سفارتی نمائندوں اور سوئٹزرلینڈ کے سر بر آوردہ حضرات نے شرکت کی سولیس ریڈیو نے حضور کا ایک خصوصی انٹرویو نشر کیا ٹیلیویژن نے حضور کے انٹرویو اور استقبالیہ تقریب کی فلم تیار کی۔انٹرویو کے مناظر اسی شام ٹیلیویژن پر دکھائے گئے لیے حضور ایدہ اللہ تعالیٰ زیورک میں چار روز قیام کے بعد ۴ ماہ و فار جولائی کو ہیگ (ہالینڈ) تشریف لے گئے ہے مسجد حمود میں اس کی تقرب بعد الانیه اسید مودی ، ار تبلیغ فروری یا کیا تم کو / دانیم و م تقریب عید الاضحیہ منائی گئی۔اس عید کو یہاں پہلی بار یہ صومیت حاصل تھی کہ زیور ک ریڈیو نے کافی وقت پہلے لے کئے ہوئے پر وگرام کے مطابق نصف گھنٹہ سے بھی زیادہ وقت اس تقریب کے لئے مخصوص کیا۔ریڈیو پروگرام میں (جو آسٹریا جرمنی اور سوئٹزر لینڈ کا اکٹھا چھپتا ہے، اس کا ذکر بھی شائع شدہ تھا۔اس میں انچارج مبلغ سوئٹر لمیٹڈ چوہدری مشتاق احمد صاحب باجوہ کا مکمل خطبہ ریکارڈ کیا گیا اورمختصر تبصرہ و تعارف کے ساتھ نشر کیا گیا۔اس پروگرام میں دلچسپی رکھنے والے کروڑوں لوگوں نے اسے شفار اس میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا شہرہ آفاق خطبہ الہامیہ اور کتاب برکات الدعا کے اقتباسات اور اپنے محبوب امام له الفضل ۱۳ روفار جولائی ۲ صدا سے الفصل ۱۸ر وفار جولائی ۶۱۹۶۷ الفضل ارونا/ جولائی ۱۳۲۶ صدا : Fig