تاریخ احمدیت (جلد 11)

by Other Authors

Page 113 of 494

تاریخ احمدیت (جلد 11) — Page 113

ار احسان (جون) آج حضور نے نماز جمعہ پڑھائی۔نہ حضرت امیر الومنین المصلح الموعود تین دن تک سوئٹزرلینڈ کی سرزمین کو اپنے مقدس وجود سے برکت عطا کرنے اور اس کے باشندوں کو نور اسلام سے منور کرنے کے بعد - اس احسان (جون) کو ڈھائی بجے بعد دو پر زیورچ سے جنوبی سوئٹزرلینڈ کے مقام لوگانو (LOGANO ) تشریف لے گئے جہاں سے روانہ ہو کر مهدیشه ار احسان (جون) کو اٹلی کی مشہور بندرگاہ دنیس میں پہنچے اور سوئٹزرلینڈ کی اسلامی تاریخ کا ایک زریں ورق الٹ گیا۔کا بعون نسبت و سوم (POPE JOHN XXIII) رومن کیتھوں کے پوپ کو تبلیغ اسلام انتخاب کے آخر میں عیسائیوں کے بڑوں کیتھولک فرقے کے نئے پوپ کی حیثیت سے ہوا تو محترم شیخ ناصر احمد صاحب (مبلغ اسلام سوئٹزرلینڈ) نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے اُسوہ حسنہ کے مطابق ان کے نام ایک خصیا تبلیغی مکتوب لکھا جس میں مروجہ عیسائی معتقدات و نظریات کا غلط ہونا ثابت کرنے کے بعد انہیں دعوتِ اسلام دی اور تو بہ دلائی کہ وہ اسلام کی دائمی تعلیمات اور خاتم الانبیاء حضرت محمد مصطفے صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی مقدس زندگی اور پاک سیرت کا یورپ کے روایتی تعصب سے بالا ہو کر مطالعہ کریں اور بانی تحریک احمدیت حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے دعوی ماموریت پر غور کر کے اُس صداقت کو قبول کرنے کی سعادت حاصل کریں جسے اللہ تعالیٰ نے آپ کو اکتان عالم میں پھیلانے کے لئے مبعوث فرمایا ہے ہے۔اس خط کے بعد شیخ صاحب نے بعض اور تبلیغی خطوط بھی پوپ کے نام لکھے۔احمدیہ مشن کی لیسانی و قلمی اسلامی خدمات سوئٹزر لینڈ کے احمد میشن کی اسلامی خدمات حلقہ مخالفین کو کسی طرح گوارا نہیں تھیں۔اور میچ جو اور حلقہ مخالفین ابتداء ہی سے مبلغین اسلام کی آمد کو اپنے لئے زبردست چیلنج سمجھتا تھا اسلام کے روحانی انقلاب کی راہ روکنے کے لئے اب آہستہ آہستہ کھل کر سامنے الفصل ۱۴ احسان /جون 11400 ایضا الفضل د نبوت / نومبر د :۔شیخ صاحب نے اسی مکتوب کا جو من ترجمہ ایک چھوٹی تقطیع کے رسالہ کی صورت میں چھپوا لیا اور اس کے نسخے سوئٹزرلینڈ اور آسٹریا کے نئے احمدیوں کو بغرض تقسیم بھیجوائے۔الفضل ۱۵ ہجرت رسمی 51439