تاریخ احمدیت (جلد 11)

by Other Authors

Page 107 of 494

تاریخ احمدیت (جلد 11) — Page 107

1۔6 خدا تعالیٰ کے حضرت ابراہیم علیہ الصلوۃ والسلام سے وعدے جس طرح حضرت موسی کے ذریعہ پورے ہوئے اسی طرح حضرت اسمعیل کی نسل سے جو وعدے تھے وہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے وجود سے پورے ہوئے۔اس طرح یسعیاہ اور دانیال کی پیش گوئیوں کے مصداق آنحضرت صلی اللہ علیہ سلم ہیں اور استثناء پی کی پیشگوئی نبی کریم مسلم کے وجود میں نہ کہ شرح کے وجود میں پوری ہوئی کیونکہ اس پیش گوئی کے مطابق آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم ایک نئی شریعیت کے حامل ہیں اور شیخ کو کوئی شریعیت نہیں دی گئی۔اور پھر اس پیشگوئی کے مطابق آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کومکمل تعلیم دی گئی۔اسی طرح متی یام کی پیش گوئی کے مصداق آنحضرت صلے اللہ علیہ وسلم ہیں۔آخر وہ کون تھا جس سے عیسائیت اور یہودیت ٹکرائی اور پاش پاش ہوگئی۔یہ سب امور دیباچہ میں بیان کئے گئے ہیں۔۲۱ قرآن کریم خدا تعالیٰ کا کلام ہے جو سو ۲ سال کے عرصہ میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل ہوا حضر مسیح خدا کے بیٹے نہیں بلکہ دیگہ انبیاء کی طرح ایک نبی تھے اور وہ صلیب پر فوت نہیں ہوئے۔اسلام اور قرآن کے ذریعہ ہی دین و ایمان کی تکمیل ہو سکتی ہے۔عیسائی دنیا اس سوال کا جواب کیا دے گی کہ اسلام ایک عالمگیر مذہب ہے اور نبی کریم کے ذریعہ دین کی تکمیل ہوئی۔امام جماعت احمدیہ اس دیباچہ میں عیسائی دنیا کو مندرجہ ذیل الفاظ میں چیلنج کرتے ہیں :- اگر مسیحی پوپ یا اپنے آرچ بیشیوں کو اس بات پر آمادہ کریں کہ وہ میرے مقابل پر اپنے پر نازل ہونے والا تازہ کلام پیش کریں جو بعد اتعالیٰ کی قدرت اور علم غیب پر تمل ہو تو دنیا کو سچائی کے معلوم کرنے میں کس قدر سہولت ہو جائے گی یہ امام جماعت احمدیہ اپنے آپ کو مصلح موعود قرار دیتے ہیں جن کی پیدائش کی خبر حضرت مسیح موعود ینے ان کی پیدائش سے پانچ سال قبل ۱۸۸۶ ء میں دی تھی۔وہ اپنے الہامات کو اسلام اور قرآن کی قدرت کے ثبوت میں پیش کرتے ہیں اور ان کا دعوی ہے کہ قرآن کے نئے علوم اُن پر کھولے گئے ہیں اور دوسر مسلمان جماعت احمدیہ کی مخالفت پر کمر بستہ ہیں۔افغانستان میں ۱۹۲۴ء میں دو احمدیوں کو شہید کیا گیا جماعت احمدیہ جہاد کی تعریف دوسرے مسلمانوں کی طرح یہ نہیں کرتی کہ آنے والا مسیح اور