تاریخ احمدیت (جلد 11)

by Other Authors

Page 104 of 494

تاریخ احمدیت (جلد 11) — Page 104

۱۰۴ ۱۹۳ میں قرآن کریم کے جرمن ترجمہ پر درج ذیل الفاظ میں ریویو شائع کیا :- قرآن کریم کا نیا شائع کردہ ترجمہ عربی زبان اور اس کے لٹریچر کو سمجھنے میں کافی مدد ینے کا موجب ہوگا۔آمریکا میں الہیات اور مشرقی علوم کے طالب علموں کو جو عربی میں ڈاکٹری کے امتحان میں شامل ہو رہے میں ادب عربی میں مہارت پیدا کرنے کے لئے اس کتاب کا ضرور مطالعہ کرنا چاہیے یا (۵) زیورخ کے با اثر اخبار DAS BUCKER BLATT نے اپنی ۲۴ ستمبر کی اشاعت میں لکھا :- صفحات پرمشتمل خوبصورت رکسون کی جلد میں قرآن کریم کا ترجمہ عربی زبان سے بنو مون زبان میں ریسل مین زیورخ کے زیر اہتمام شائع ہوا ہے۔اصل کتاب کے ساتھ الفاظ کی تشریح اور انڈیکس کے علاوہ حضرت مرزا بشیر الدین محمود احمد صاحب (خلیفة المسیح الثانی کے قلم سے ایک مبسوط دی یاپھر بھی شامل ت۔گزشتہ کئی سال سے سوئٹزرلینڈ میں احمدیہ سلم میشن قائم ہے جس کا صدر مقام زیورخ میں ہے عربی اور جرمن زبان کے حالیہ ترجمے کی اشاعت کا سہرا اسی مشن کے سر ہے۔اصل کتاب سے پہلے تقریباً ڈیڑھ صد صفحات پر مشتمل ایک لمبا دیباچہ شامل ہے جس کے فاضل مصنف کا ذکر اوپر آچکا ہے جو سیح موعود کے دوسرے خلیفہ اور جماعت احمدیہ کے موجودہ امام میں مسلمان اس بات کے دعویدار ہیں کہ اسلام کے ظہور کا مقصد یہودیت و عیسویت کا استیصال ہے اور ان کا یہی دعوئی نیم مخاصمت کی وجہ ہے۔عربی متن اور اس کے ترجمہ کے بارہ میں علمی حلقوں سے تنقید کی آوازیں سنی گئی ہیں لیکن ان کا ذکر اس موقع پر ہے جا ہوگا ہم اس ترجمہ کی اشاعت کا خیر مقدم کرتے ہیں۔HENNING نے جو ترجمہ REKLAME, UNIVERSITY کی لائبر میری کے لئے کیا تھا وہ بھی چونکہ آپ نایا ب ہے اس لئے بھی یہ ترجمہ ان لوگوں کی ضرورت پورا کرنے کا موجب ہے جو اسلام کا اصل چہرہ اور اس کی روح ان کی کتاب مقدس سے دیکھنے کے خواہاں ہیں۔(ترجمہ) (4) اخبار $ 1) FIER ARBERT UND DESINNUNG, STUTLTGUST نے یکم فروری سوار کو ایک طویل تبصرہ سپر و قلم کیا جس کا ملخص درج ذیل کیا جاتا ہے :۔انیسویں صدی میں اشاعت اسلام کے سلسلہ میں جماعت احمدیہ کی مساعی خاص طور پر قابل ذکر