تاریخ احمدیت (جلد 11)

by Other Authors

Page 97 of 494

تاریخ احمدیت (جلد 11) — Page 97

96 میں پیدا شده اختلافات کا ذکر کیا ہے جن کی وجہ سے جماعت کے وجود کو خطرہ لاحق ہو گیا یہاں تک کہ خدا نے انہیں خود مصلح موعود بنایا اور توفیق دی کہ وہ جماعت کے شیرازہ کو دو بارہ قائم کرسکیں اور انہیں دشمنوں پر غلبہ عطا کیا۔مندرجہ ذیل فقرات قابل غور ہیں :۔یہاں تک کہ خدا تعالیٰ نے جماعت احمدیہ کو میرے ذریعہ سے دُنیا بھر میں پھیلا دیا اور قدم قدم پر خدا تعالیٰ نے میری راہنمائی کی اور بس یوں مواقع پر اپنے تازہ کلام سے مجھے مشرف فرمایا یہانتک کہ ایک دن اس نے مجھے پر یہ ظاہر کر دیا کہ میں ہی وہ موعود فرزند ہوں جس کی خبر حضرت مسیح موعود نے شدید میں میری پیدائش سے پانچ سال پہلے دی تھی۔اُس وقت سے خدا تعالی کی نصرت اور مدد اور بھی زیادہ زور پکڑ گئی۔اور آج دنیا کے ہر بر اعظم پر احمدی مشتری اسلام کی لڑائیاں لڑرہے ہیں۔راس کتاب کا بیشتر حصہ عربی اور جرمن متن پر مشتمل ہے۔عربی جاننے والے احباب کے لئے یہ امر لذت کا باعث ہوگا کہ وہ جرمن ترجمہ کا اصل عربی متن سے مقابلہ کر سکیں گے۔اس کتاب کے شروع میں جو یہ دعوی کیا گیا ہے کہ یہ ترجمہ ایک قابل اعتماد ہید پرشتمل ہے اور علمی طبقہ کے لئے اپنے عربی متن کے سائے جس کی وجہ سے اسلامی تعلیمات اور اسلامی دنیا کو جاننے کے لئے ایک نیا دروازہ کھولتا ہے سے ہمیں اس سے نکلی اتفاق ہے۔(ترجمہ) (۲) ایک مشہور علمی اور ادبی ماہوار رسالہ GEO POLITIK (اگست سطر میں انڈونیشیا مین تعقیم جرمن سفیر DR۔OTTO VON MENTIG DR۔OTTO کے قلم سے حسب ذیل تبصرہ شائع ہوا :- دوسری جنگ عظیم کے بعد سے قرآن کریم کے مستند جز من ترجمہ کی ضرورت شدت سے محسوس ہوتی رہی ہے۔جرمنی سے قریبی اور مشرق وسطیٰ کے ممالک سے دوبارہ تعلقات قائم ہونے کے حیات جر میں عوام میں قرآن کریم کے مطالعہ کا شوق بڑھ رہا ہے۔احمدیہ جماعت کے زیورک اور ہمبرگ کے مشنوں نے اور میٹل اینڈ ریلیجیں پیشنگ کارپوریشن ربوہ (پاکستان) کی طرف سے ممنونانہ انداز میں جبر ۶۱۹۵۲ قرآن کریم کے مستند جو من تراجم کی کمی کو پورا کرنے کی سعی کی ہے۔قرآن کریم کا یہ ترجمہ صاف ستھرے باریک کا غذ پر ہالینڈ میں چھپا ہے اور اس کے دائیں طرف اصل عربی متن محبت اور پوری احتیاط کے ساتھ ایک ماہر تحریر کے ہاتھ سے لکھا ہوا ہے اور اپنی تحریہ کی خوبی کی وجہ سے اس ترجمہ کو کتابی متاع کا موجب بناتا ہے۔جرمن ترجمہ ہر صفحہ کے بائیں طرف درج کیا گیا ہے۔ہر سورۃ کے شروع میں